12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جانشین امیر اہلسنت نے میر پور خاص میں تین  اسلامی بھائیوں کا نکاح پڑھایا
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 23 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							19
نومبر 2021ء کو جانشین امیر اہلسنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری مدنی
مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے میر پور خاص میں تین اسلامی بھائیوں کا نکاح
پڑھایا۔ حاجی عبید عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی
دولہوں اور ان کے خاندان والوں کو مبارکباد دی اور خیرو برکت کے لئے دعائیں کیں۔
اس
موقع پر اراکین شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری اور قاری ایاز عطاری بھی موجود تھے۔
            Dawateislami