16 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے نگرانِ مجلس نے گجرات میں
مدرسۃ المدینہ چک مرتضیٰ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مدرسین، ناظمین، باورچی، خادم اور بواب کی تعلیمی اور
اخلاقی تربیت کی ۔نگرانِ مجلس نے شرکا کو نظام کو مزید مضبوط کرنے اور مدارس المدینہ کو خود کفیل کرنے
کا ذہن دیا۔(رپورٹ: فلک شیر عطاری،
نگران مجلس مدرسۃالمدینہ رہائشی)