19 جمادی الاخر, 1446 ہجری
روم کے عاشقانِ رسول کا مدنی قافلے میں سفر
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت اٹلی کے
شہر روم کے عاشقانِ رسول نے اٹلی ہی کے
شہر چیویتانووا میں واقع مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں مدنی قافلے میں سفر کی سعادت
پائی۔ ان عاشقان رسول نےمدنی قافلے کے جدول کے مطابق جدول کے مطابق سنّتوں کی دھومیں مچائیں۔ مدنی حلقے بھی لگائے گئے جن میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرے بیانات کئے اور شرکا کی مدنی تربیت کی اور ان اسلامی بھائیوں کو نماز کا عملی
طریقہ اور دیگر سنتیں بھی سکھائی۔