آقا کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی زندگی ہر انسان کے لئے بہترین نمونہ ہے، آپ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنت پر عمل کرکے نہ صرف بندہ اپنی زندگی بہتر بناسکتا ہے بلکہ دنیا و آخرت میں سُرخرو بھی ہوسکتا ہے۔

اس ہفتے شیخ طریقت امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کو سنتوں کا عامل بنانے کے لئے 17 صفحات کا رسالہ کھانے کی 92 سنتیں اور آداب پڑھنے / سننے کے ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔

دعائے عطار

جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ کھانے کی 92 سنّتیں اور آدابپڑھ لےاُس کو ہمیشہ سنّت کے مطابق کھانے پینےکی توفیق دے اور ماں باپ سمیت اس کی بے حساب بخشش فرما۔ آمین

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download