6 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 3نومبر2019ء کو عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے بذریعہ ٔ انٹرنیٹ ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس قافلہ پاکستان کے اراکین، ریجن اور
دارالسنہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ سید ابراہیم
عطاری اور رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین
عطاری قافلہ نے بذریعۂ انٹر نیٹ شرکا کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات فراہم کئے۔ (رپورٹ: محمد شاکر عطاری مدنی، مجلس قافلہ)