20 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں جبی جاتلاں پنجاب میں قائم جامعۃ
المدینہ میں جانشین امیر اہل سنت مولانا
حاجی عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی آمد ہوئی
جہاں انہوں نے ذمہ دارا ن اوردیگر اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی۔
بعد ازاں حاجی عبید رضا عطاری مدنی نے جامعۃا
لمدینہ سے متصل ایک بزرگ کے مزار شریف پر حاضری دی جہاں فاتحہ خوانی اور دعا کا
سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی بھی موجود تھے۔