20 شوال المکرم, 1446 ہجری
جانشین امیر اہل سنت نے تین اسلامی بھائیوں کا نکاح
پڑھایا اور عاشقان رسول سے ملاقات کی
Wed, 26 Feb , 2020
5 years ago
پچھلے دنوں جانشینِ امیر اہلِ سنّت مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ ملتان میں تین اسلامی
بھائیوں کا نکاح پڑھایا۔ نکاح کے بعد جانشین امیر اہلِ سنّت مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے عاشقانِ رسول سے عام ملاقات بھی فرمائی۔