امیر اہل ِ سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ ہرہفتے مدنی مذاکرے میں رسالہ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلاتے ہیں گزشتہ ہفتے کا رسالہ ” پل صراط کی دہشت“ تھا جس کوپاکستان میں 5لاکھ 92ہزار262اسلامی بھائیوں نےاور3لاکھ 58ہزار136اسلامی بہنوں نے اور بیرونِ ملک میں 29ہزار224 اسلامی بھائی اور 38ہزار 898اسلامی بہنوں نے پڑھا ۔

اس ہفتے امیر اہل سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ” تذکرۂ صدرالفاضل “پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعا دے نوازتے ہیں۔

رسالہ” تذکرۂ صدرالفاضل “پڑھنے / سننے والے لئے دعائے عطار

”یارب المصطفیٰ جو کوئی رسالہ ”تذکرۂ صدرالاضل“25صفحات پڑھ یا سن لے اس پر قبر وآخرت کی منزلیں آسان فرما“