عاشقان رسول کے دلوں میں ہمارے اسلاف کی محبت کو تازہ کرنے اور ان کی سیرت کے ساتھ ساتھ دینی خدمات کو باور کروانے کے لئے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ وقتاً فوقتاً مختلف کتب و رسائل پڑھنے کی ترغیب دلاتے رہتے ہیں۔

اسی سلسلے میں امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اس ہفتے رسالہ ”ارشاداتِ امام احمد رضا“ پڑھنے اور سننے کی ترغیب دلائی ہے جبکہ پڑھنے، سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا اللہ پاک جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ” ارشاداتِ امام احمد رضا “ پڑھ یا سن لے، اُسے امام احمد رضا خان کے فیضان سے مالا مال فرماکر بلا حساب جنت الفردوس میں داخلہ نصیب فرما۔ اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

آڈیو میں رسالہ نیچے ملاحظہ کریں