8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بین الاقوامی سطح پرامیر اہل سنت کی شخصیت کے بااثر ہونے کا اظہار و اعتراف
Sat, 5 Nov , 2022
2 years ago
امیر اہل ِسنّت حضرت
علامہ مولانامحمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ کی شخصیت محتاج ِ تعارف نہیں،اب آپ کی خدمات
کااعتراف ملکی سطح پر ہی نہیں ہوتا بلکہ اخلاص پرمبنی دینی و فلاحی خدمات کی بازگشت بینَ الاقوامی سطح پر بھی سنائی دیتی ہے۔ The Royal Islamic
Strategic Studies Centreکےتحت اس سال بھی
The Muslim 500: The
World’s 500 Most Influential Muslims,
2023
نامی کتاب پبلش ہوئی
اس کتاب میں مسلم ممالک کی500
بااثر شخصیات کاذکرہے اور امیر اہل
سنّت کوTop50میں شامل کرتے ہوئے آپ کی خدمات کا اظہارو اعتراف کیا گیا
ہے۔