دین اسلام میں علم دین سیکھنے کو بہت ترجیح دی گئی ہے کیونکہ علم کے بغیر انسان معرفت الہی اور کسی بھی چیز کےبارے میں حقیقی معلومات حاصل نہیں کرسکتاہے۔

اسی سلسلے میں شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقان رسول کو علم دین کی طرف راغب کرنے کے لئے اس ہفتے 14 صفحات کا رسالہ ”علمِ دین کے فضائل“ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یارب المصطفٰے! جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ ”علمِ دین کے فضائل“ پڑھ یا سن لے اُسے اپنی رضا کیلئے علمِ دین حاصل کرنے اور اس پر اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور اُسے بے حساب بخش دے۔ اٰمین

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں