24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
آج 14 مارچ کی صبح ہونےوالا اجتماعِ ختم بخاری شریف بعض وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا ہے۔
مجلس جامعۃ المدینہ کراچی کے نگران سید ساجد علی عطاری مدنی صاحب نے دعوتِ اسلامی کے شب وروز کو بتایا ہے کہ ختم بخار ی کا یہ اجتماع آج صبح ساڑھے آٹھ بجے شروع ہونا تھا لیکن بعض وجوہات کی بناء اسے ملتوی کردیا گیا ہے۔اب ختمِ بخاری کایہ سلسلہ آج رات ہونے والے مدنی مذاکرے میں ہوگا جس میں بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ آخری حدیثِ پاک پڑھ اس سے متعلق مدنی پھول ارشادفرمائیں گے۔ تمام عاشقانِ رسول سے گزارش ہے کہ اس مدنی مذاکرے خود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس میں شرکت کی دعوت دیں۔