24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
22 مئی 2021ء کو صبح 09:00 بجے مدنی چینل پر جامعۃ المدینہ ملک و بیرون ملک کے دورۃ الحدیث شریف(عالم
کورس کی آخری کلاس) کے طلبہ و طالبات کے لئےافتتاحِ بخاری کا سلسلہ ہوگا جس میں عالمی مذہبی اسکالر علامہ
محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ بخاری شریف کی پہلی حدیث اور اس کی تشریح بیان فرمائیں
گے۔