1 رجب المرجب, 1446 ہجری
بانیِ
دعوتِ اسلامی حضرت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی چھوٹی ہمشیرہ (بہن) کا رضائے الٰہی سے انتقال
ہوگیا ہے۔ اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ
رٰجِعُوْن ۔ مرحومہ کی
نمازِ جنازہ آج بروز منگل 28 جنوری دن گیارہ بجے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکی امامت میں ادا کی
جائے گی، تدفین صحرائے مدینہ میں ہوگی۔ اِنْ شَآءَ
اللہ عَزَّ وَجَلَّ