7 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 5, 2025
مولانا عبید رضا عطاری کی حیدر آباد میں اسلم عمر عطاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
Tue, 17 Mar , 2020
5 years ago
جانشین و صاحبزادہ ٔعطار حضرت مولانا عبید رضا عطاری
مدنی مدّ
ظلہ العالی نے حیدر آباد سندھ میں اسلم عمر عطاری کی والدہ
کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ جاکر تعزیت فرمائی اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت
فرمائی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ حاجی فاروق جیلانی عطاری بھی موجود تھے۔