8 رجب المرجب, 1446 ہجری
22نومبر 2020ء بروز اتوار عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں تین اسلامی بھائیوں کے نکاح کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ جانشین امیر
اہل سنت مولانا عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نےان اسلامی
بھائیوں کا نکاح پڑھایا۔
اس تقریب میں دولہوں کے خاندان والے بھی شریک
تھے۔ اختتام پر جانشینِ امیرِ اہلِ سنت مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے دعافرماتے
ہوئے خاندانوں میں خیرو برکت کی دعا فرمائی۔