13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
رانا لیاقت صاحب پچھلے دنوں سے بیمار ہیں۔
اسی سلسلے میں جانشین امیر اہل سنت مولانا حاجی
عبید رضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِیان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے رانا لیاقت
سے ملاقات کرتے ہوئے ان سے عیادت کی۔ صاحبزادہ عطار نے انہیں صبر کی تلقین کرتے
ہوئے جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں اور انہیں نماز کی پابندی کرنے کا ذہن دیا۔