8 رجب المرجب, 1446 ہجری
جانشین امیر اہل سنت حاجی مولانا عبید رضا عطاری
مدنی نے 25 نومبر2020ء کو حیدر آباد آفنڈی ٹاؤن میں حاجی اقبال عطاری کی انتقال پر
ان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے مرحوم کے بھائیوں اور ان کے صاحبزادے حافظ
بلال عطاری سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین فرمائی۔ جانشین امیر اہل سنت نے انہیں
صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے فاتحہ خوانی اور دعائیں کیں۔