18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شہنشاہِ بغداد حضور غوثِ پاک شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ
اللہ علیہ کی فضیلت و اہمیت لوگوں کے دلوں میں اجاگر کرنے اور آپ رحمۃ اللہ علیہ کے
مقام و مرتبے سے آگاہ کرنے کے لئے شیخِ
طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد
الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے عاشقانِ رسول کو
رسالہ ”غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا
مقام و مرتبہ“ پڑھنے / سننے کی
ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی خصوصی دعاؤں سے نوازا ہے۔
دعائے عطار
یا اللہ پاک جو کوئی 14 صفحات کا رسالہ ” غوثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کا مقام و مرتبہ “ پڑھ یا سُن لےاسے بروز قیامت غلامانِ غوثِ اعظم میں اُٹھا اور اس کو ماں
باپ سمیت بخش دے۔ اٰمین
یہ رسالہ آڈیو میں
سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: