سرکارِ بغداد حضور غوثِ پاک شیخ عبد القادر جیلانی قدس سرہ النورانی اللہ پاک کے برگزیدہ بندے اور تمام اولیائے کرام رحمہم اللہ البین کے سردار ہیں، آپ رحمۃ اللہ علیہ بچپن میں ہی طلبِ علمِ دین کے لئے سفر پر روانہ ہو گئے۔

عاشقانِ رسول کو آپ رحمۃ اللہ علیہ کی حالاتِ زندگی سے آگاہ کرنے اور انہیں علمِ دینِ حاصل کرنے کا ذہن دیتے ہوئے شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے44 صفحات کا رسالہ بیاناتِ غوثِ اعظمپڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا ربّ المصطفےٰ! جو کوئی 44 صفحات کا رسالہ بیاناتِ غوثِ اعظمپڑھ یا سُن لے اُس کو اپنا ولی بنا اور اُسے ماں باپ سمیت بے حساب بخش کر جنت الفردوس میں داخلہ نصیب فرما۔ اٰمین

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download