انسان کے اندر سب سے بڑی بیماری، گناہوں کی بیماری ہے۔ اس بیماری سے نہ صرف دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی آزمائش کا سامنا کرنے پڑے گا۔ عاشقانِ رسول کو گناہوں کی نحوست سے بچانے کے لئے شیخ طریقت امیر اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 17صفحات کا رسالہ گناہوں کے 5 دُنیوی نقصانات پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یاربَّ المصطفٰے! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ گناہوں کے 5 دُنیوی نقصانات پڑھ یا سن لے اُسےہمیشہ اچھائیاں کرنے اور برائی سے بچنے کی توفیق دے اور قیامت میں سب سے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شفاعت نصیب فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download

رسالہ آڈیو میں سننے کے لئے کلک کریں

Audio Book