18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
خلیفۂ
امیر اہلسنت مولانا حاجی عبید رضا عطاری مدنی مُدَّ ظِلُّہُ العالی نےاس ہفتے عاشقانِ رسول کو شیخ طریقت امیر
اہلسنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت
بَرَکَاتُہمُ العالیہکے والد محترم ”حاجی عبد الرحمن بن عبد الرحیم
واڑی والا “ کی سیرت پر لکھا گیا
رسالہ ”فیضانِ
ابو عطار“
پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/ سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازاہے۔
دعائے
خلیفۂ امیر اہلسنت
یااللہ
کریم! جو میرے دادا جان کی سیرت پر مشتمل رسالہ ”فیضانِ ابو عطار“ کے 17 صفحات پڑھ یا سن لے اُسے اور اُس کے
سارےخاندان کو نیک نمازی بنا اور سچا عاشقِ رسول بنا۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ
النّبیّٖن صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
یہ
رسالہ آڈیو میں سننے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے: