20 شوال المکرم, 1446 ہجری
29مارچ کی شب مدنی چینل پر مقبول عام پروگرام
’’دلوں کی راحت‘‘ کا سلسلہ ہوا جس میں امیر
اہل سنت نے تمام عاشقان رسول کو 5 شعبان المعظم کی مناسبت سے نواسۂ رسول جگر،
گوشہ بتول رضی اللہ عنہا،نوجوانانِ جنت کے سردار، کربلا کے قافلہ سالار، حق و
صداقت کے علم بردار، سبطِ رسول سید نا حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت باسعادت کی مبارکباد پیش کی۔