دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں ملک ہند دہلی ریجن جموں زون کی تمام کابینہ و ڈویژن میں 30مقامات پر ہفتہ وار سنتو ں بھرے اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں کم و بیش 520اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابسطہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیک نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کےشعبہ اصلاح ِاعمال کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف  رضوی کابینہ، فیضان فاطمہ رضی اللہ عنہا میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تقریباً 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔاسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور ہرماہ کی پہلی تاریخ کو اپنی ذمہ داراسلامی کو جمع کروانے کاذہن دیاجس پرذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا سینٹرل ایشیا کی  ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے سینٹرل ایشیا ریجن میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لیا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے جن کاموں میں رکاوٹ آئی تھی اسے دوبارہ معمولات کے مطابق شروع کرنے پر تبادلۂ خیال کیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام  گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ڈیلی کلاسز شروع کروانے ، 3 دن کا رہائشی کورس کروانے اور نیو مسلم کے درمیان دینی کام کرنے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔


 دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ملک چائنہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فاریسٹ ریجن نگران نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو ترغیبی بیان کے ذریعےسالانہ ڈونیشن کاہدف پورا کرنے اور اس کے لئے کوششیں تیز کرنے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن عرب شریف قطب مدینہ کابینہ کی  ڈویژن مدنی میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال مدنی حلقے کا انعقادکیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے”احترامِ اذان“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اذان کا احترام کرنے، اذان کا جواب دینے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  جنوبی کوریا کے شہر انچیون (Incheon)میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فاریسٹ ریجن نگران نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو ترغیبی بیان کے ذریعےسالانہ ڈونیشن کاہدف پورا کرنے اور اس کے لئے کوششیں تیز کرنے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا  ریجن کے ملک ملائشیا میں بذریعہ اسکائپ دو مقامات پر سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا گیاجن میں کم و بیش 52 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” ظالموں کا انجام “ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” ظالموں کا انجام “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو گناہوں سے بچنے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی نیزدعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن  کا ماریشس کی ملک نگران اور شعبہ مکتبۃ المدینہ کی عالمی سطح مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ماریشس میں مکتبۃ المدینہ کی برانچ کھولنے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی گئی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا گیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بنگلہ دیش ریجن  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں چٹاگانگ،فینی،سیدپور اور ڈھاکہ ساؤتھ کی زون نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

بنگلہ دیش ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈیلی کلاسز کے نکات سمجھائے نیزڈیلی کلاسز کو جلد از جلد شروع کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے اس کی تشہیر کرنے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of Nigran Islamic sisters from Central and South America Region and North America Region was held on 18th March 2021.

Nigran Islamic sister (‘Alami Majlis Mashawarat) analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah and discussed on improving individual strength, doing Tarbiyyah of subordinate Islamic sisters and strengthening the work of Madani news. Furthermore, she gave them the mindset of improving the religious activities and making as many as Islamic sisters associate with the religious environment of Dawat-e-Islami.