7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصيات کے زیرِ
اہتمام مارچ2021ء میں یوکے مانچسٹر(Manchester) ریجن میں تین مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں Higher education اورجاب کرنے والی 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی زکوة نکالنے کا ذہن دیا اور خصوصی طور
پراپنی ڈونیشنز دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی تاکہ اس کے ذریعے دینی کاموں
کو مزید بڑھایا جا سکے۔