دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن کے ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) کابینہ میں 16 مقامات پر ون ڈے سیشن بنام ”واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش539 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں اسلامی بہنوں کو واقعۂ معراج ، معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج کی حکمتیں اور مشاہدات، اللہ پاک کی طرف سے معراج میں ملنے والے انعامات نیز رجب المرجب کےفضائل مع عبادات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئیں۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم (Birmingham)ریجن میں شعبہ فائننس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن سطح کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی فارم سمجھائے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی کابینہ ویسٹ یورکشائر کے علاقے بریڈ فورڈ(Bradford) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 120 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ” اپنی اصلاح کیسے کریں “ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن آن ٹیز، مڈلز برو اور نیو کاسل ( Stockton on Tees, Middlesbrough and New Castle )میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جن میں 15 اسلامی بہنوں نے بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ ریجن کےشہر  گلاسگو اور ایڈنبرگ(Glasgow and Edinburgh) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 124 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام یوکے کی کابینہ ویسٹ یارکشائر اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں (Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield, Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, Westtown, Batley, Saviletown, Witikerbatley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough ) میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 941 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام لندن ریجن کے شہر ہنسلو(Hounslow) میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف  رضوی کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

 مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عرب شریف صدیقی زون کی عطاری کابینہ  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ملک نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے فروغ کے لئےشعبان اور رمضان میں ڈونر اسلامی بہنوں سےملاقات کرنے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک یوگنڈا کی دوکابینہ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیاجن میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے” ظالموں کا انجام “ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں  کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پٹنہ زون بہار میں کمشنر اسلامی بہن کے یہاں شخصیات اجتماع منعقد ہوا جس میں 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ماہِ رمضان و زکوۃکے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئےعملی طور پر دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر شخصیات نے دعوتِ اسلامی کے بارے میں اپنے تاثرات دیتے ہوئے اپنے ڈونیشن دعوتِ اسلامی کو دینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ  موزمبیق میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں موزمبیق کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کودینی کام بڑھانے کےحوالےسےنکات فراہم کئے اورسالانہ ڈونیشن جمع کرنے دینی کاموں کو بڑھانے پر ترغیب دلائی جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتیں پیش کی۔