7 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں آن لائن کورس بنام
”رمضان کیسے گزاریں؟“ کا سلسلہ جاری
Mon, 29 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو کابینہ میں آن لائن کورس بنام ”رمضان
کیسے گزاریں؟“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں کم وبیش41 اسلامی بہنیں
شرکت کر رہی ہیں۔