1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ملک ایران میں ڈویژن سطح پر بذریعہ اسکا ئپ
اصلاح ِاعمال اجتماع کاانعقاد
Sat, 27 Mar , 2021
4 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبہ
اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں ملک ایران میں ڈویژن سطح پر بذریعہ اسکا ئپ اصلاحِ
اعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں تقریبا11اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغہ ٔدعوت
ِاسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیااور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کونیک اعمال رسالہ
کارکردگی فل کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی
بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔