ماہ
ستمبر2021ء یوکے لندن ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی

دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام ماہ ستمبر2021ء یوکے لندن ریجن میں لگنے والے
مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجیے:
پورے
ریجن میں اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کے
درجات کی تعداد:41
مدرسات
کی تعداد:35
اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد :254
بذریعہ
انٹرنیٹ 2دن لگنے والے درجات کی تعداد:23
ان میں
پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 113
بذریعہ
انٹرنیٹ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 21
گھر وں
میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ کی تعداد :4
گھروں
میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :7
ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :92
اکثر
دن اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :78
ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :75

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یو کےبرمنگھم ریجن کی برسٹل کابینہ میں گزشتہ دنوں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں
کم وبیش 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے
اجتماعات میں شرکت کرنے اور اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں داخلہ لینے کی
ترغیب دلائی۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے یوکے برمنگھم ریجن میں مختلف مقامات( Peterborough,
Nottingham, Leicester, Derby, Burton)میں
آن لائن اور فیس ٹو فیس سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 359
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے” اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ موضوع پر بیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا
ذہن دیتے ہوئے پابندی کے ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔

دعوت
اسلامی کے تحت یوکے برمنگھم میں شعبہ دار المدینہ کا مدنی مشورہ ہواجس میں
دارالمدینہ یوکے برمنگھم کابینہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
ریجن برمنگھم یوکے سید فضیل رضا عطاری نے شعبے کے تعلیمی و انتظامی کارکردگی کا
جائزہ لیا اور ان میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
M6موٹروے یوکے میں اسکرین پر ولادت مصطفٰے ﷺ کے پیغام کو عام کیا
جارہا ہے

جشن
ولادت مصطفٰے صلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے موقع پر
دعوت اسلامی یوکے کے زیر اہتمام M6موٹروے
پر موجود ایک عمارت میں آویزاں اسکرین پر آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت کے پیغام کو عام کیا جارہا ہے۔
اس
موٹروے سے گزرنے والے ہزاروں مسافر یہ پیغام ملاحظہ کرسکیں گے۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی
بہنیں)کے
زیر اہتمام یوکے لندن ریجن میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ
کرتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا نیز زیادہ
سے زیادہ اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے
وابستہ کرنے اور شعبے کے دینی کاموں کو
مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔آخر میں ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے لندن ریجن لوٹن لندن کابینہ میں مدنی مشورے
کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ لیا۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ربیع
الاول کے نکات کے حوالے سے کلام کیا نیز ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب کے ساتھ ساتھ اس کی شرعی احتیاطوں کے لئے ٹیسٹ دینے کابھی ذہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے لندن ریجن ویسٹ لندن کابینہ میں مدنی مشورے
کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ
نگران اسلامی بہن نے ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ لیا۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ربیع
الاول کے نکات کے حوالے سے کلام کیا نیز ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب کے ساتھ ساتھ اس کی شرعی احتیاطوں کے لئے ٹیسٹ دینے کابھی ذہن دیا۔
یوکے
اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیراہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن گلاسگو اور ایڈنبرگ ( Glasgow and Edinburgh )میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں94 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے ”اپنی اصلاح کیسے کی جائے“ کے موضوعات پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کوعلمِ دین
سیکھنے کےلئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کا ذہن دیا۔

دعوت
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی
بہنیں) کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن علاقائی دورہ ذمہ دار اورمحفل نعت ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز علاقائی دورہ کی اہمیت بیان کرتے
ہوئے ہر ہفتے علاقائی دورہ میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی جبکہ دینی حلقے کو
مضبوط بنانے کے لئے مدنی پھول بھی پیش کئے
گئے۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شب و روز کے زیر اہتمام یوکے
ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ شب و
روز کی لندن زون، برمنگھم زون، اور مانچسٹر زون مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے
ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’ سستی
کے نقصانات‘‘ کے موضوع پرترغیبی بیان کیا اور مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز شب و روز کے کام کو مزید اچھے انداز میں کرنے کا
ذہن دیا ۔
یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد

دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کے مختلف علاقوں (سلاؤ، واکنگ، ریڈنگ، ٹوٹنگ،ہنسلو، ولزڈن گرین ، سڈبری ، ہیرو، آئلسبری
، لوٹن ، چشم، واٹفورڈ، ہائی وکمب،ملٹن نیز)
میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 390اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نےمختلف موضوعات پر بیانات
کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں
کوقراٰنی آیات کی روشنی میں کرامت کا مفہوم بیان کیا نیز علم دین سیکھنے کےلئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت
کرنے کا ذہن دیا۔