19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یوکے
ریجن میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہ ستمبر 2021ء کی کارکردگی مندرجہ ذیل ہے:
اس
ماہ ہونے والے کورسز کی تعداد: 38
مقامی
مدرسات کے ذریعے لگنے والے درجات کی تعداد: 38
کورسز
میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 956
پہلی
بار کورسز میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 37
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 305
اسلامی
بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 29