مجلس مدنی انعامات کے تحت12رمضان المبارک کوبیرون ملک میں مختلف مدنی کاموں
کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ12رمضان المبارک1441ھ کو بیرون ملک میں
کجھور روٹی سے 3ہزار105 اسلامی بہنوں نے سحری کی
سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 2ہزار864 اسلامی بہنوں نے
سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی9ہزار660 اسلامی
بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی37اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 6ہزار189 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
4ہزار694اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب
بنائی۔
ماہ قفل مدینہ منانے کی 970 اسلامی بہنوں نے ترکیب
بنائی
ماہ مدنی انعامات منانے کی 2ہزار349 اسلامی
بہنوں نے ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سلاؤ لندن
کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہواجس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا
جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور سالانہ ڈونيشن کے حوالے سے کوششوں کو بڑھانے
اور شخصیات خواتین سے رابطےکا ذہن دیا۔
آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن کا
سڈنی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں آسٹریلیا
ریجن نگران اسلامی بہن کا سڈنی کابینہ
نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس ہوا جس میں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے ان
کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے تربیت کی اور موجودہ حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے
مدنی کامو ں کو مزیڈ بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کی ترغیب دلائی نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے بھر
پور کوشش کرنے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام
نیوزی لینڈ میں 26 اپریل 2020ءسے 06 مئی2020ء تک 10 دن پر مشتمل فیضان انوار الفرقان کورس کا انعقاد کیا
گیا جس میں 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں مختلف تربیتی سیشن اور سنتوں
بھرے بیانات کا سلسلہ ہوا، مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے اور
اسلامی بہنوں کو دینی معلومات فراہم کی۔ کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں کا تاثرات
دیتےہوئے کہنا تھا کہ اس کورس سے ہمیں بہت سی دینی معلومات حاصل ہوئی، اسلامی
بہنوں نے فیضان نماز کورس کرنے کی نیتیں بھی پیش کیں۔
لندن میں مدنی انعامات کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹر نیٹ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام6مئی2020ء بروز منگل لندن میں مدنی انعامات کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں لندن ریجن مشاورت مدنی انعامات اسلامی
بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت
کی اور بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی کرتےہوئے شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے
اور بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے
جبکہ ذیلی شعبہ مدنی مذاکرہ کے لئے بھی خصوصی طور پر اسلامی بہنوں کو نئے نکات پیش کئے اور ان دونوں شعبوں کی ترقی اور مزید بہتری کے
لئے ضروری اقدامات پر غور کیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 5 مئی 2020 کو یوکے بریڈ فورڈ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
گیا اور تربیت کی گئی نیزآٹھ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور سالانہ ڈونیشن کے لئے
زیاد سے زیادہ کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
برمنگھم میں مدنی انعامات کی کابینہ مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹر نیٹ اجلاس
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام5مئی2020ء بروز منگل برمنگھم میں مدنی انعامات کی کابینہ مشاورت ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ اجلاس ہوا جس میں برمنگھم ریجن مشاورت مدنی
انعامات اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی انعامات کے شعبے میں مزید ترقی و بہتری لانے، زیادہ
سے زیادہ اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کی عاملات بنانے اور اسلامی بہنوں کو مدنی
ماحول سے قریب لانے کے لئے نکات پیش کئے ، بالخصوص بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی
بھی کی اوررمضان المبارك کو مدنی انعامات کے مطابق گزارنے کی ترغیب مزید کیسے
مضبوط کی جائے تاکہ ماہ رمضان کے اختتام تک کارکردگی میں مزید اضافہ ہو سکے اس حوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں لندن ریجن
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں کابینہ نگران
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا
گیا اور تربیت کی گئی نیزمدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے
حوالے سے نکات فراہم کئے گئے جبکہ درست انداز میں کارکردگی فارمز اور کارکردگی
شيڈول وقت پر جمع کروانے کا ذہن ديا گيا، انگلش میں اجتماعات شروع کرنے
پر بات چیت ہوئی نیز سالانہ ڈونیشن کےلئے
بھر پور کوشش کرنے کا ذہن دیا گیا۔
مجلس مدنی انعامات کے تحت11رمضان المبارک کوبیرون
ملک میں مختلف مدنی کاموں کا سلسلہ
الحمدللہ عزوجل شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت
برکاتہ العالیہ نے رمضان کریم کے بابرکت لمحات کو نیکیوں میں
گزارنے، گناہوں اور فضولیات سے بچنے کے جذبہ کے تحت مجلس مدنی انعامات کے تحت
مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا چناچہ11رمضان
المبارک1441ھ کو بیرون ملک میں
کجھور روٹی سے 15ہزار535 اسلامی بہنوں نے سحری کی سعادت حاصل کی۔
آدھی پون ایک روٹی سے 11ہزار796 اسلامی بہنوں نے سحری کرنے کی سعادت حاصل کی۔
روزانہ قراٰن پاک کے ایک سپارہ کی27ہزار557 اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
روزانہ
قراٰن پاک کے دو سپارے کی444اسلامی بہنوں نے تلاوت فرمائی۔
1200 درودپاک 23ہزار661 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
14ہزار414اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے کی ترکیب بنائی۔
جو اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو
اپنے ذیلی حلقے کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن یا پھراس میل آئی ڈی پر رابطہ کریں:
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام6 مئی 2020ء کو مدنی
ریجن عرب شریف میں زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے نیز سالانہ ڈونیشن کے لئے زیادہ سے زیادہ کوششیں
کرنے اور منسلک و شخصیات اسلامی بہنوں سے رابطے کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام4مئی2020ء کودہلی زون کی مدنی
انعامات ذمہ دار ان اسلامی بہنوں کا اجلاس
ہوا جس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ دہلی ریجن مدنی انعامات ذمہ دار
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورآن لائن مدنی انعامات
اجتماع کے اہداف دئیے نیز شعبے کے مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت
اسلامی کے تحت شب و روز مدنی کاموں کی کوشش جاری و ساری ہے ۔ اسی سلسلے میں 3 مئی2020ء
کو ایران میں کابینہ سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ملک كار كردگی ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اورمزید بہتر بنانے کا
ذہن دیا۔