28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یورپین یونین ریجن کی تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
اجلاس
Sat, 20 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام پچھلے دنوں یورپین یونین ریجن کی تمام کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں یورپین یونین ریجن کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بہتر
کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی نیز نئے کارکردگی فارم سمجھائے ۔