28 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 17 جون 2020ءکوامریکہ کے تین شہروں (بینسن، ہرسٹ،برائٹن بیچ) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد کیا گیاجن میں تقریباً 77 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے
سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو علم دین حاصل کرنے
کا ذہن دیا نیز ہر ہفتے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی جانب سے ملنے والا رسالہ
پڑھنے کی ترغیب دلائی،روزانہ اعمال کا محاسبہ کرتے ہوئے مدنی انعامات کا رسالہ پر
کرنے اور ہر ہفتے اول تا آخر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔