
دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے تحت گزشتہ دنوں لاہور جامعۃ المدینہ
للبنات برکت ٹاؤن میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ اور
ڈویژن کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں نارووال کابینہ کی ڈویژن ظفروال اور شکرگڑھ میں اصلاح اعمال اجتماعات کاسلسلہ ہوا
جن میں تقریبا 67 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ان اجتماعات میں گناہوں سے بچنےاور نیکیوں پر استقامت پانےکے لئے اسلامی بہنو ں کو
رسالہ اصلاح اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا جائزہ کرنے کا ذہن دیا گیا اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گی۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت ڈویژن جوڑے پل میں اصلاح اعمال اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں کم و بیش 40 کے قریب اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاحِ اعمال زون سطح ذمہ داراسلامی بہن نے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے روزانہ اپنے
اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی اور ہر
ماہ اپنی ذمہ دار اسلامی بہن کو رسالہ نیک اعمال جمع کروانے کا ذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں پاک عرب شاداب میں ماہانہ اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں ڈویژن
سطح اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو توبہ کے فضائل بتاتے ہوئے رسالہ نیک اعمال کے ذریعہ اپنے اعمال کاجائزہ
لینے کاذہن دیا اور اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب
دلائی جس پر
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام قصور زون تلونڈی کابینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نیک
اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور ہر ماہ اپنی
ذمہ دار اسلامی بہن کو جمع کروانے کاذہن دیا نیز دینی کاموں کے اہداف بھی دیتے ہوئے تقرری مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔
کراچی ریجن
اور فیصل آباد ریجن کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاح
اعمال کے تحت 3 جون 2021 ء کو کراچی ریجن اور فیصل آباد ریجن و زون کی ذمہ
داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی
مشورہ ہوا جن میں ریجن و زون سطح کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے ، کارکردگی جدول پر عمل
کرنے اور سفر ی جدول بنانے کاذہن دیا نیز ماہانہ مدنی مشورہ لینے ، ماتحت کے ماہانہ کارکردگی کا فالو اَپ کرنے اور شعبے
کی ماہانہ کارکردگی فارم پُر کرنے کے
حوالے سے ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاح اعمال کےتحت 3 جون 2021ء بروز جمعرات پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان اصلاح اعمال ذمہ دار ، ملتان ریجن و زون سطح کی ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو تقرریاں مکمل کرنے ، کارکردگی جدول پر عمل
کرنے اور سفر ی جدول بنانے کاذہن دیا نیز ماتحت اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا فالو اَپ کرنے اور شعبے کی ماہانہ کارکردگی فارم پُر کرنے کے
حوالے سے ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح ِاعمال للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد میں اصلاح اعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں اصلاح اعمال
حیدرآباد زون کی کابینہ سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
ریجن
سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’درود
وسلام کے فضائل‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو اصلاح اعمال اجتماع کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور مدنی
مذاکرہ سننے ،ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی کے
علاقے نیو کراچی میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں کابینہ تا ذیلی سطح تک کی 35 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون مشاروت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کو اصلاحِ اعمال کے اجتماع کروانے کےحوالے
سے نکات بتائے اور رسالہ نیک اعمال کی جائزہ کارکردگی کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز
مدنی مذاکرہ اور تہجد کی کارکردگی کوبڑھانے کا ہدف دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کی زون ساؤتھ 2 میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کا انعقاد ہواجس میں
تقریباً 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ داراسلامی بہن نے نماز
کا طریقہ بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو روزانہ رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے اعمال کا
جائزہ کرنے اورماہ کے اختتام پر63 نیک
اعمال کا رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے نیک اعمال کا رسالہ پُرکرنے اورعاملات
نیک اعمال بڑھانے کی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت گزشتہ
دنوں کراچی کے علاقے کلفٹن کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کاانعقادہوا جس میں تقریبا 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اصلاحِ
اعمال کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو آخرت کے معاملے میں
غوروفکر اور نیک اعمال پر اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کے متعلق مدنی پھول دیئے اور نیک اعمال کے رسالہ کی اہمیت بتاتے ہوئے رسالہ
نیک اعمال کے ذریعہ غوروفکر کرنے کاذہن
دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے تحت گزشتہ دنوں کراچی کابینہ گلشن ِمعمار
میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
اصلاح ِاعمال ریجن سطح ذمہ دار اسلامی بہن
نے اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ سننے
کےفوائد بتاتے ہوئے رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے اور عاملین نیک اعمال کی تعداد
بڑھانے کا ذہن دیا نیز اصلاح اعمال اجتماع کرنے کے حوالے سےاہم نکات بتائے اور مدنی مذاکرہ کارکردگی کےنئے
فارم سمجھاتے ہوئے تقرری جلد مکمل کرنے کا
ہدف دیا۔