اسلامی بہنوں کی مجلس ’’ شارٹ کورسز‘‘  کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن کی واہ کینٹ زون میں کورس تفسیر سورۃالرحمٰن ہواجس میں دودرجے لگائے گئے اور 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے بیان کرتے ہوئے قرآن پاک کی اہمیت ، ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے کی افادیت پر گفتگو کی اور شرکاء اسلامی بہنوں کو قرآن پاک کی سورۃالرحمٰن کی تفسیر بیان کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس ’’ شارٹ کورسز‘‘  کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن، پنڈی اسلام آباد زون میں کورس ’’تفسیر سورۃالرحمٰن ‘‘ ہواجس میں 32 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے بیان کرتے ہوئے قرآن پاک کی اہمیت ، ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے کی افادیت پر گفتگو کی اور شرکاء اسلامی بہنوں کو قرآن پاک کی سورۃالرحمٰن کی تفسیر بیان کی ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گوادر زون تربت کابینہ میں ”تفسیر سورۃ الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۃ الرحمٰن کے ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام نواب شاہ زون میں ”تفسیر سورۃ الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچر اور شخصیات خواتین سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۃ الرحمٰن کے ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن جیکب آباد کابینہ میں کئی مقامات پر”تفسیر سورۃ الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاک ڈاؤن کی مشکل کاریوں میں بھی مجلس شارٹ کورسز نے ہمت نہیں ہاری ۔لاک ڈاؤن میں اللہ پاک کے کرم سے جیکب آباد میں اچھی تعداد میں کورسز ہوئے اور ان کی برکت سے بہت سی اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کی جن میں مدنی مذاکرہ دیکھنے ،گھر درس دینے، روزانہ ایک پارہ پڑھنے اور 1200 مرتبہ درود پاک پڑھنے کی نیتیں شامل ہیں۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام سکھر زون پائی جو گوٹھ ڈویژن میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔اس موقع پر دو اسلامی بہنوں نے مدنی کام کرنے کی نیت پیش کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام حیدرآباد زون ٹنڈو آدم کابینہ میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جن میں9 درجے مکمل ہوچکے جبکہ 8 درجات جاری ہیں۔اس کورس میں 137 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں بتایا گیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام حیدرآباد ریجن سکھر زون میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 36 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام حیدر آباد ریجن جیکب آباد کابینہ کی ایک ڈویژن میں ”تفسیر سورۂ رحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سورۂ رحمٰن کا ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔اس موقع پر دو اسلامی بہنوں نے مدنی کام کرنے کی نیت بھی پیش کی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسز کے زیر اہتمام لاہور ریجن کے پشاور زون کی سوات کابینہ میں 3 دن کے ’’غسل کا طریقہ‘‘ کورس کا آغاز کیا گیا ہے۔جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوتِ اسلامی نے اسلامی بہنوں کو غسل کا طریقہ فضائل ومسائل سمجھائے اور نیکی کی دعوت دیتے ہوئے امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا مدنی مذاکرہ دیکھنے ک ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورس کےزیر اہتمام حیدرآباد ریجن کی  ٹنڈو محمد خان کابینہ کے ڈویژن تلہار میں ’’سورۃ الرحمن تفسیر‘‘ کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں12اسلا می بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔اسلامی بہنوں سے کورس کے متعلق بہت اچھے تاثرات ملے۔


دعوتِ اسلامی کی مجلس شارٹ کارسز کے زیر اہتمام    حیدرآباد ریجن کی نواب شاہ زون ، ٹنڈو آدم کابینہ و ڈویژن میں کورس تفسیر سورۃالرحمٰن کی ترکیب جاری ہے ۔کورس کے 3 درجے مکمل ہو چکے ہیں جبکہ ایک درجہ جاری ہے ۔کورس میں 36 اسلامی بہنیں شرکت فرما کر علم دین سے فیضیاب ہو رہی ہیں۔