اسلامی بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے تحت کراچی کے علاقے کورنگی میں مختلف مقامات پر فیضانِ رمضان کورس کاانعقاد ہوا جس میں کم و بیش 180 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو رمضان المبارک میں کئے جانے والے دینی کاموں کےحوالے سے معلومات فراہم کیں اورکورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دیگر شارٹ کورسز،مدنی مذاکرہ سننے،ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ شب و روز کے تحت گزشتہ دنوں ساؤتھ سینٹرل 2 زون میں مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں کابینہ شعبہ مشاورتوں کی25 ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

پاک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت ِاسلامی کے شعبہ شب و روز کا تعارف پیش کیا اور اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کی نیوز دینے کی ترغیب دلائی ۔

پاک شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے تحریری مضامین میں حصہ لینے کاذہن دیتے ہوئے ویب سائٹ پر نئے لکھاری میں مضامین اپلوڈ کروانے کیلئے مضامین لکھنے کے حوالے سے نکات بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورس کے تحت گزشتہ دنوں  اسلام آباد ریجن کی مظفر آباد زون ، میر پور کشمیر زون اور چکوال جہلم زون میں مدنی مشورے منعقد ہوئے جن میں علاقہ تا زون شارٹ کورسز ذمہ داراسلامی بہنوں اور شارٹ کورسز کی مدرسات نے شرکت کی ۔

پاک شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شارٹ کورسز کے حوالے سے مدنی پھول فراہم کرتے ہوئے تقرریوں کے اہداف دیئے اور زیادہ تعداد میں کورسز کروانے کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیتوں کااظہار کیا۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ میں”حبّ العربیہ کورس“ کا اختتام ہوا جس میں 34 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کودینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے شارٹ کورسز کروانے، مدرسۃ المدینہ بالغات پڑھانےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی نیت پیش کیں۔


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں راولپنڈی میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا علاقہ شارٹ کورسز ذمہ دار اور مدرسات نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔ 


 دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی میں شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤتھ زون 1 کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت شعبہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کابینہ تا علاقہ تقرری کے اہداف دئیے ،سابقہ اہداف کے مکمل ہونے پرتحائف کا سلسلہ بھی ہوا جبکہ مدرسات کے ٹیسٹ کے حوالے سے مسائل کے حل اور مشورے لئے گئے نیز کورسز میں مزید بہتری کے لئے اہم امور پر مشاورت کی۔


اسلامی بہنوں کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت گزشتہ دنوں فیصل آباد ریجن، ٹوبہ زون، پیر محل ڈویژن میں تین دن کا فیضانِ زکوٰۃ کورس منعقد ہواجس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوزکوٰۃ کے شرعی مسائل، زکوٰۃ دینے کے فوائد بتائے اور دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام مارچ2021ء میں کراچی ساؤتھ زون 2 میں تقریباً 27 مختلف مقامات پر ”فیضان زکوة کورس “کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 430 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں زکوۃ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں ،زکوۃ کی حکمت، سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے؟اور زکوۃ نکالنے کا طریقہ وغیرہ کی معلومات فراہم کی گئیں۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام مارچ2021ء میں کراچی ایسٹ زون 2 میں علاقہ سطح پر تقریباً 61 مقامات پر”فیضانِ معراج کورس “کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 1ہزار211 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں اسلامی بہنوں کو واقعۂ معراج ، معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج کی حکمتیں اور مشاہدات، اللہ پاک کی طرف سے معراج میں ملنے والے انعامات نیز رجب المرجب کےفضائل مع عبادات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئیں۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ہزارہ زون کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا علاقہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریاں مکمل کروانے کے اہدف دئیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں پشاور زون کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون تا علاقہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور تقرریاں مکمل کروانے کے اہدف دئیے نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


اسلامی بہنوں کے شعبے شارٹ کورسز کے تحت کلفٹن کابینہ کے علاقے کالا پل میں میں اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ شارٹ کورسز کالاپل کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔

شارٹ کورسز کی کابینہ مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہن نےرمضان میں زیادہ نیکیاں کرنے ڈونیشن جمع کرنے کروانے کاذہن دیتےہوئے اہداف دیئے نیز زیادہ مقامات پر تلاوت کورس کروانے کےا ہداف دیتے ہوئے رمضان کورس کروانےکےنکات بیان کئے جس پرذمہ داراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔