18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے چائنیز لینگویج ایپلیکیشن کا آغاز
کردیا گیا ہے جس میں بیماریوں سے شفاء کےلئے چا لیس روحانی علاج کے اذکار اب
چا ئنیز آ ڈیو کی صورت میں بھی شامل کر دیئےگئے ہیں جس سے چائنز لینگویج موبائل ایپلیکیشن کے صارفین اب چالیس روحانی علاج پڑھنےکے سا تھ ساتھ اسے سماعت
بھی کر سکتے ہیں۔
یاد رہے اس سے قبل چائنز لینگویج موبائل ایپلیکیشن کے صارفین صرف ذکر و اذکا ر کو دیکھ
کر اسے پڑھ سکتے تھے لیکن اباَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مجلس آ ئی ٹی
کی کاوشوں کے سبب صارفین کی آسانی کے پیش نظر ان ذکر و اذکا
ر کو آ ڈیو کی صورت میں بھی شامل کر دیا گیا ہے ۔
ایپلی کیشن کا لنک
خوشخبری
5 years ago
دعوتِ
اسلامی جہاں اس دور کے تقاضوں کے مطابق اصلاح ِامّت میں مصروف ِعمل ہے ۔وہی دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی بھی وقتاً فوقتاً مسلمانوں کی راہنمائی
کے لئے موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے دینِ متین کی خدمت کررہی ہے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّمجلس آئی ٹی نے حال ہی میں مبلغ دعوت ِاسلامی مفتی
محمدقاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کی موبائل اپیلی
کیشن کو اپنے یُوزرز کے لئےاپڈیٹ کرکے پیش کیا ہے جس میں
مفتی صاحب کے نئے پروگرام ، کتابیں اور بیانات
دلکش ترتیب کےساتھ شامل ہیں ۔
اسلامک اسپیچ موبائل اپلیکیشن
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی
جانب سے اسمارٹ فون کےاستعمال کرنے والوں کے لئے ”اسلامک اسپیچ موبائل اپلیکیشن“ (Islamic Speeches Mobile Application) کی پرفامنس کو مزید بہتر کیا گیا
ہے۔ صارفین سے گزارش ہے کی ابھی پلے اسٹور (Play
Store)سے اس سافٹ
ویئر کو اپڈیٹ (Update)کرلیں۔