دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کی جانب سے چائنیز لینگویج ایپلیکیشن کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں بیماریوں سے شفاء کےلئے چا لیس روحانی علاج کے اذکار اب چا ئنیز آ ڈیو کی صورت میں بھی شامل کر دیئےگئے ہیں جس سے چائنز لینگویج موبائل ایپلیکیشن کے صارفین اب چالیس روحانی علاج پڑھنےکے سا تھ ساتھ اسے سماعت بھی کر سکتے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل چائنز لینگویج موبائل ایپلیکیشن کے صارفین صرف ذکر و اذکا ر کو دیکھ کر اسے پڑھ سکتے تھے لیکن اباَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مجلس آ ئی ٹی کی کاوشوں کے سبب صارفین کی آسانی کے پیش نظر ان ذکر و اذکا ر کو آ ڈیو کی صورت میں بھی شامل کر دیا گیا ہے ۔

ایپلی کیشن کا لنک

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.azkar&hl=en