دعوت اسلامی  کے شعبہ تعلیم ( اسلامی بہنیں) کے تحت زون سوراشٹرا کابینہ جام نگر ڈویژن جام نگر میں قائم ایک اسکول میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں 3 ٹیچرز اور 100 سے زائد طالبات کے ساتھ ساتھ کابینہ شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن بھی شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے طالبات اور ٹیچرز کے درمیان زیادہ وقت نیکیوں میں گزارنے کے نسخہ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔ آخر میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں دیئے گئے۔


دعوت اسلامی  کے شعبہ فنا نس ڈیپائمنٹ کے تحت بنگلادیش کے شہر چٹاگانگ نارتھ زون اور چٹاگانگ فینی زون میں ذمہ دارن کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ کی تقریبا 25 ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اس شعبے کی ملک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو شعبے کے نکات سمجھائے ، شعبے کے تحت ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی اور بروقت کارکردگی جمع کروانے کا ہدف دیا ۔ آخر میں اسلامی بہنوں نے اہداف پیش کیے۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  بنگلادیش کے شہر ڈھاکہ نارتھ زون کی محمد پور کابینہ کی ڈویژن کریشی مارکیٹ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ڈویژن نگران اسلامی بہن نے شعبہ علاقائی دورہ کے مدنی پھول بتائے اور ڈونیشن بکس اپنے اپنے گھروں میں رکھنے کی ترغیب دلائی گئی مزید اسلامی بہنوں کو دینی کام بڑھانے اور وقت پر کارکردگی جمع کروانے کی نیت بھی کروائی گئیں۔ 


دعوت اسلامی کے شعبے اصلاح اعمال کے تحت ریجن چٹاگانگ کی CTG نارتھ زون میں شعبہ اصلاح اعمال کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشور ہوا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی ۔

جس میں ریجن چٹاگانگ کی نگران اسلامی بہن نے 8دینی کام کو مضبوط بنانے اور شعبہ اصلاح اعمال کے مدنی پھول دیئے نیز ذمہ دارن کو زیادہ سے زیادہ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے کارکردگی میں بہتری لانے اور مدنی پھولوں پر عمل کرنے اور بہت سی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا اور اہداف بھی پیش کیے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 6 جنوری 2022 ء بروز بدھ جنوبی کوریا کے شہر انچن میں بذریعہ انٹرنیٹ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فاریسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے ’’امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیمات‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا جس میں امام غزالی کو علم دین سیکھنے کا کس قدر شوق تھا اس بارے میں بتایا گیا اور مہمان نوازی کی سنتیں اور آداب بھی بیان کئے گئے۔


دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 4 جنوری 2022ء کو امریکہ کے شہر ڈیلس میں اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے’’باپ کی عظمت‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیاجس میں اسلامی بہنوں کو والدین کی عزت کرنے، ان کے حقوق ادا کرنے کی ترغیب دلائی نیز والدین کے نافرمانوں کے حوالے سے وعیدیں بتائیں ۔اس کے علاوہ مدنی چینل دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ پڑھانے کا ذہن بھی دیا گیا۔


دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 4 جنوری 2022ء کو امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں اسلامی بہنوں کا فیضان مدینہ میں سنتوں بھرا اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں 11 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ’’سستی سے نجات کیسے ملے‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو سستی سے نجات کا طریقہ بتایا نیز سستی کو چھوڑ کر اپنی زندگی اور وقت کو غنیمت جانتے ہوئے اسے عبادت اور دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لیکر گزارنے کا ذہن دیا۔


Under the supervision of dawateislami, on 20 December ء2021, one day namaz session was conducted in the Melbourne and Perth kabinah of Australia Region. 08 islamic sisters had the privileged to attend this course.

The attendees ( islamic sisters) were informed about the conditions and duties of Salah, the traveller’s Salah and the necessary issues regarding the rules of offering Salah while sitting on the chair.

Further Islamic sisters also encouraged to take admission in the madrassa tul madina for Islamic sister and to learn Quran e pak with proper tajweed.


دعوتِ اسلامی کے تحت 20 دسمبر 2021 ء کو آسٹریلیا ریجن کے میلبرن اور پرتھ کابینہ  میں ایک دن پر مشتمل نماز سیشن کا انعقاد کیا گیاجن میں 08 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

كورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی شرائط ، فرائض، مسافر کی نماز اور کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھنے کے احکام کے متعلق ضروری مسائل سے آگاہ کیا گیا۔ مزید اسلامى بہنوں کو اسلامی بہنوں کے مدرسہ میں داخلہ لینے اور تجوید کے ساتھ درست قراٰن پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی ۔ 


Under the supervision of dawateislami, on 21December ء2021, one day session (approximately for 90 minutes) come and correct your Salah course was conducted in the New Zealand kabinah. 11 islamic sisters had the privileged to attend this course.

The attendees ( islamic sisters) were informed about the conditions and duties of Salah, the traveller’s Salah and the necessary issues regarding the rules of offering Salah while sitting on the chair.

Further Islamic sisters also expressed their intention to read the book of Salah for Islamic sisters and learn other issues of Salah through Madani channel.


دعوتِ اسلامی کے تحت نیوزی لینڈ  کابینہ میں 21 دسمبر 2021ء کو ایک دن پر مشتمل کورس بنام ’’آئیے نماز درست کریں‘‘ کا انعقاد کیا گیااس کورس میں 11اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

كورس میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کی شرائط ، فرائض،مسافر کی نماز اور کرسی پر بیٹھ کے نماز پڑھنے کے احکام کے متعلق ضروری مسائل سے آگاہ کیا گیا ۔مزید انہیں کتاب ’’ اسلامی بہنوں کی نمازپڑھنے‘‘ اور مدنی چینل دیکھنے کا ذہن بھی دیا گیا۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, an online Sunnah-inspiring Ijtima’  was conducted in Perth, Australia on 28 December ء2021. 7 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual gathering.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic ‘Perils of Greed & Blessings of Contentment’. The attendees (Islamic sisters) were motivated to read or listen weekly booklet, fill Niak A’amal resala and watch madani muzakra regularly.