دعوتِ اسلامی کی جانب سے  3فروری 2022 ء کو عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے کینیڈا اور نارتھ امریکہ سمیت عالمی سطح کی اصلاحِ اعمال ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں کینیڈا میں اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرریاں مکمل کرنے اوراصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد کرنے کی ترغیب دلائی۔