دعوتِ  اسلامی کے زیر اہتمام 11فروری 2022ء کو افریقن ریجن اور ساؤدرن ریجن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورے کاانعقاد ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول سے متعلق مدنی پھول دیئے۔