بیرونِ ملک میں دینی کام کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا فالو اپ
لینے اور اُن کی ذہن سازی کرنے کے لئے 07 اگست 2023ء بروز پیر اوبن یوکے (Oban,
UK) کی نگران اسلامی
بہن سمیت دیگر ذمہ داران کی میٹنگ ہوئی۔
نگرانِ اوبن یوکے اسلامی بہن نے ماہانہ مدنی مشورے کے مدنی
پھولوں کے بارے میں کلام کرتے ہوئے جامعۃ المدینہ گرلز کے متعلق چند اہم امور پر گفتگو کی۔

بیرونِ ملک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دینی
کاموں کا فالو اپ لینے اور اُن کی ذہن سازی کرنے کے لئے 5 اگست 2023ء بروز ہفتہ کینٹربری
کونسل کی نگران اسلامی بہن سمیت دیگر ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔
نگرانِ کینٹربری کونسل اسلامی
بہن نے ماہانہ مدنی مشورے کے مدنی پھولوں کے بارے میں کلام کیا اور جامعۃ المدینہ
گرلز کے متعلق چند اہم نکات پر مشاورت کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ کینٹربری کونسل نے دینی
کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینے اور گھر درس کے اہداف کے حوالے سے تبادلۂ خیال
کیا۔
دعوتِ اسلامی کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا دینی
کاموں کے سلسلے میں سری لنکا کے سفرِ شیڈول کے متعلق 17 اگست 2023ء بروز جمعرات بذریعہ
انٹرنیٹ ایک میٹنگ ہوئی جس میں سری لنکا کی سابقہ و موجودہ ریجن نگران، سری لنکا
کی ملک نگران اور عالمی آفس کی اسلامی بہنوں کی شرکت رہی۔
دورانِ میٹنگ عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران
اسلامی بہن نےدینی کاموں کے حوالے سے ذمہ
دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور انہیں 3 دن پر مشتمل رہائشی کورس کروانے کے
متعلق مدنی پھول دیئے۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے
اسلامی بہنوں کو اپنے شیڈول میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع و محفلِ نعت کے دینی
کام شامل کرنے کی ترغیب دلائی جس پرانہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
ساؤدرن ریجن نگران اور موزمبیق ملک نگران کی ذمہ
داران کا آن لائن مدنی مشورہ
بیرونِ ملک کی خواتین میں دینی کام کرنے والی
دعوتِ اسلامی کی ذمہ داران کا 16 اگست 2023ء بروز بدھ آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس
میں ساؤدرن ریجن نگران اور موزمبیق ملک نگران کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
معلومات کے مطابق نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اسلامی بہنوں
کے لئے کوئی ایسی جگہ کا انتخاب کرنے کے بارے میں کلام کیا جہاں مبلغۂ دعوتِ اسلامی سنتوں بھرے بیان کے
ذریعے اسلامی بہنوں کی دینی و اخلاقی تربیت کر سکیں۔

بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا
فالو اپ لینے کے سلسلے میں 13 اگست 2023ء بروز اتوار USA
اور Canada کی
نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ نگران اسلامی بہنوں سے مختلف امو رپر مشاورت کی Canada میں دعوتِ اسلامی کے دینی کام کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا۔
یورپین یونین کی اسلامی بہنوں کے درمیان جولائی
2023ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستے

امتِ مسلمہ کے پریشال حال لوگوں کی غمخواری کا
جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت یورپین یونین کی
اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ جولائی 2023ء میں لگنے والے شعبہ روحانی علاج للبنات کے بستوں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج
للبنات کے بستوں کی تعداد:02
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:34
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:105
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:82
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:38
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:14
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:14
بریڈفورڈ کی اسلامی بہنوں کے درمیان جولائی 2023ء میں
لگنے والے روحانی علاج کے بستے

امتِ مسلمہ کے پریشال حال لوگوں کی غمخواری کا
جذبہ رکھنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت بریڈفورڈ ریجن کی
اسلامی بہنوں کے لئے ماہِ جولائی 2023ء میں لگنے والے شعبہ روحانی علاج کے بستوں
کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج
للبنات کے بستوں کی تعداد:01
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:77
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:132
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:72
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:77
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:44
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:28
نارتھ ویسٹ کی اسلامی بہنوں کے درمیان جولائی
2023ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستے

دعوتِ اسلامی لوگوں کے روحانی مسائل کا حل کرنے
اور اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
ہے۔
معلومات کے مطابق جولائی 2023ء میں نارتھ ویسٹ
ریجن کی اسلامی بہنوں کے درمیان فی سبیل للہ لگنے والے شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے بستوں کی
کارکردگی درج ذیل رہی:
٭اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج
للبنات کے بستوں کی تعداد:07
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:178
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:362
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:150
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:66
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:54
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:51
ساؤتھ افریقہ کی اسلامی بہنوں کے درمیان جولائی
2023ء میں لگنے والے روحانی علاج کے بستے

دعوتِ اسلامی لوگوں کے دینی، فلاحی اور روحانی
مسائل کا حل کرنے اور اُن کی اخلاقی اعتبار سے تربیت کرنے والی عاشقانِ رسول کی
دینی تحریک ہے۔
اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ ریجن کی اسلامی
بہنوں کے درمیان جولائی 2023ء میں فی سبیل للہ لگنے والے شعبہ روحانی علاج دعوتِ اسلامی کے بستوں کی
کارکردگی درج ذیل رہی:
٭اسلامی بہنوں کے لئے لگائے گئے روحانی علاج
للبنات کے بستوں کی تعداد:01
٭بستے پر آنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:45
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے تعویذاتِ عطاریہ کی
تعداد:245
٭اسلامی بہنوں کو دیئے گئے اورادِ عطاریہ کی
تعداد:60
٭ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:117
٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:13
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:18
جولائی 2023ء میں ویسٹ افریقہ کی اسلامی بہنوں
کے درمیان ہونے والے دینی کام

بیرونِ ممالک میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کام کرنے والی اسلامی
بہنوں کی کوشش سے ویسٹ افریقہ کی خواتین کے درمیان جولائی 2023ء میں ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:08
٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے
مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:02
٭ان مدارس المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:10
٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی
تعداد:03
٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:25
٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:03
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:11
٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال
رسائل کی تعداد:101
جولائی 2023ء میں سینٹرل افریقہ کی اسلامی بہنوں
کے درمیان ہونے والے دینی کام

رنگ و نسل کا امتیاز کئے بغیر لوگوں کو علمِ
دین سکھانے والی عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت جولائی 2023ء میں سینٹرل افریقہ کی اسلامی بہنوں کے
درمیان ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:
٭ماہِ جولائی میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی
ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:02
٭روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:54
٭بڑی عمر کی اسلامی بہنوں کے لئے لگنے والے
مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد:17
٭ان مدارس المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی
بہنوں کی تعداد:100
٭اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی
تعداد:31
٭ان اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:810
٭ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:124
٭ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی
اسلامی بہنوں کی تعداد:35
٭ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں
کی تعداد:261
٭اسلامی بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال
رسائل کی تعداد:101
ریجن وائز کورسز کروانے کے حوالے سے ریجن نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ

قراٰن ٹیچر ٹریننگ کورسز دعوتِ اسلامی کے تحت
ریجن وائز کورسز کروانے کے حوالے سے آن لائن مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں
ریجن نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ریجن نگران اسلامی بہنوں سے مختلف دینی کاموں کے متعلق گفتگو کرتے
ہوئےکورسز کے لئے ملک وائز مدرسۃ المدینہ
گرلز کا تعین کرنے، اجیر اسلامی بہن کی ٹائمنگ اور لینگویج سے متعلق مشاورت کی۔