شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت بنگلہ دیش کی ذمہ
داران کا ماہانہ مدنی مشورہ

شعبہ کفن دفن للبنات دعوتِ اسلامی کے تحت بنگلہ دیش کی ذمہ داران کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا
جس میں ملک، ڈویژن اور ڈسٹرکٹ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے تحت بنگلہ دیش میں ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ
کارکردگی پر کلام کیااور غسلِ میت کے دوران پیش آنے والے مسائل نیز اُن کے حل کے
لئے چند اہم نکات پر مشاورت کی۔
آخر میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شعبے کے دینی
کاموں میں مزید بہتری کے لئے آئندہ کے اہداف طے کئے اور اچھی اچھی نیتیں کیں۔

گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات
کے حوالے سےمارشس کی ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ملک و کابینہ سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کی کارکردگی
پر کلام کرتے ہوئےغسالہ تیار کرنےکے لئے تربیت و ٹیسٹ کا نظام مضبوط کرنے اور بینرز لگانے
کی ترغیب دلائی۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
نیپال کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کفن دفن ٹیسٹ پاس کرنے والی اسلامی بہنوں نے بھی
شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا
سے سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے اور اخلاص کے
ساتھ دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز ”تجہیز و تکفین کا
طریقہ“ کتاب پڑھنے کا ذہن دیا۔
علاوہ ازیں شرکا اسلامی بہنوں نے شعبے کے دینی
کاموں میں مضبوطی لانے،غسالہ اسلامی بہنیں تیاری کرنے اور دیگر شہروں میں کفن دفن
اجتماعات منعقد کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
نیپال کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کفن دفن ٹیسٹ پاس کرنے والی اسلامی بہنوں نے بھی
شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکا
سے سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے اور اخلاص کے
ساتھ دعوتِ اسلامی کے دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی نیز ”تجہیز و تکفین کا
طریقہ“ کتاب پڑھنے کا ذہن دیا۔
علاوہ ازیں شرکا اسلامی بہنوں نے شعبے کے دینی
کاموں میں مضبوطی لانے،غسالہ اسلامی بہنیں تیاری کرنے اور دیگر شہروں میں کفن دفن
اجتماعات منعقد کرنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
شعبہ کفن دفن للبنات کےتحت ریجن سطح کی اسلامی
بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کےشعبہ کفن دفن للبنات کے تحت
گزشتہ روز ریجن سطح کی اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں آسڑیلیا،
نیپال، ساؤتھ افریقہ، ساؤتھ کوریا، بنگلہ دیش، موریشس، کینیا اور تنزانیہ کی ذمہ
داران شریک ہوئیں۔
دورانِ مدنی مشورہ مبلغۂ دعوتِ اسلامی کے شعبے
کے دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے اہداف طے کئے اور دینی
کاموں میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا۔
بنگلہ دیش میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی تعداد
بڑھانے کے حوالے سے مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے تحت 7 اگست 2023ء کو بنگلہ دیش میں مدرسۃ المدینہ بالغات
کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش ریجن نگران اور شعبہ
مدرسۃ المدینہ گرلز کی عالمی سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ
انٹرنیٹ بنگلہ دیش میں مدرسۃ المدینہ گرلز کی ذمہ دار کو فعال کرنے، مدرسۃ المدینہ
گرلز کی تعداد بڑھانے کے حوالے سے درپیش
مسائل کو دور کرنے پر مشاورت کی اور ذمہ داران کو مدنی پھولوں سے نوازا۔

دینِ اسلام کی تعلیمات کے مطابق اپنی اولاد
کی تربیت کرنے کا ذہن دینے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز تربیتِ اولاد کورس کے متعلق
ریجن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن اور عالمی سطح کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے آن لائن ریجن نگران
اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئےزیادہ سے زیادہ مقامات پر مذکورہ کورس کروانے نیز دیگر زبانوں میں
کورس تیار کروانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا۔
یوکے میں ایک لرننگ سیشن کا انعقاد، مختلف ریجنز
سے اسلامی بہنوں کی شرکت

فنانس ڈیپارٹمنٹ گرلز دعوتِ اسلامی کے تحت UK میں
ایک لرننگ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ریجنز سے اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
معلومات کے مطابق دورانِ لرننگ سیشن نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ مختلف اہم نکات پر کلام کیا اور ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو مدنی پھولوں سے نوازا۔

دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کے
8 دینی کاموں کے حوالے سے ایک میٹنگ ہوئی جس میں اسٹیٹ نگران و ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں کی شرکت رہی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے 8 دینی کاموں کے متعلق
گفتگو کرتے ہوئے نگران کے مدنی پھولوں پر کلام کیا جبکہ جائزہ پریزنٹیشن دکھانے کا
بھی سلسلہ ہوا۔بعدازاں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں
ترقی کے لئےاچھی اچھی نیتیں کیں۔

گزشتہ روز عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت اسٹیٹ نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلسِ
مشاورت کی جانب سے آئے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا۔

اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے
سلسلے میں عرب شریف ریجن کی نگران اسلامی بہنوں سمیت
دیگر سطح کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے عرب
شریف میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے لئےجگہ کی ضرورت اور سفری اخراجات کے حوالے سے
مشاورت کی نیز شرکا اسلامی بہنوں کو نومبر 2023ء میں ذمہ داران کے سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

بیرونِ ملک کی اسلامی بہنوں سے دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں کا فالو اپ لینے کےسلسلے میں گزشتہ روز آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں ملاوی کی ڈویژن نگران اسلامی بہن
سمیت دیگر ذمہ داران کی شرکت رہی۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ ذمہ دار اسلامی بہنوں سے مشاورت کرتے ہوئے انہیں
ملاوی میں نیو مسلم کی دینی و اخلاقی تربیت کرنےکا ذہن دیا ۔