
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت گزشتہ
دنوں انڈونیشیا ریجن ملائیشیا میں ”واقعۂ
معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کومعجزۂ
معراج ،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب
کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے، کتاب فیضان نماز کا مطالعہ کرنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔
سینٹرل افریقہ ریجن تنزانیہ کی دارالسلام کابینہ میں”واقعہ
معراج کورس “ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت پچھلے
دنوں سینٹرل افریقہ ریجن تنزانیہ کی دارالسلام کابینہ میں”واقعۂ
معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 47 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نےسنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کومعجزۂ معراج ،معراج میں اللہ پاک کی
طرف سے ملنے والے انعامات ،رجب المرجب کے فضائل و عبادات وغیرہ سے متعلق آگاہی
فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، کتاب فیضان نماز کا مطالعہ کرنے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
ایسٹ افریقہ ملاوی میں”اپنی نماز درست کیجیئے کورس “ کا آن لائن سلسلہ جاری

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام 9
مارچ 2020ء سے ایسٹ
افریقہ ملاوی میں 12دن پر مشتمل”اپنی
نماز درست کیجیئے کورس “ کا آن لائن سلسلہ جاری ہےجس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔ اس کورس میں نماز کے اہم شرعی مسائل، نماز کے
اوقات کا بیان ، نماز کاعملی طریقہ، قضا ء
نما ز وں کا طریقہ، مسا فر کی نماز کے احکام، اس کے علاوہ دارالافتاء اہل سنت کے
مفتیانِ کرام کے نماز کے مسا ئل پر مشتمل
مختلف معلوماتی نکات بھی سنانے کا موقع
فراہم کیا جا رہا ہے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام
9 مارچ 2020ء سے مڈل ایسٹ ریجن کے ملک بحرین میں تین دن پر مشتمل کورس ”فیضان زکوۃ کورس “ کاآن لائن آغاز ہوا جس میں 7 اسلامی بہنیں شامل ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث کی
روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ کافر سے چندہ لینا اور چندے سے
مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے
مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جا رہا
ہے۔
احمد آباد میں مختلف مقامات پر تین دن پر مشتمل ” فیضان
زکوۃ کورس“ کاآن لائن آغاز

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام9 مارچ 2020ء سے ہند اجمیر ریجن کے شہر احمد آباد میں مختلف مقامات پر تین دن پر مشتمل” فیضان
زکوۃ کورس “ کاآن لائن آغاز ہوا
۔ جس میں کم و بیش57 اسلامی بہنیں شامل ہیں۔ کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ کافر
سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے
حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام
اجمیر ریجن کی بروڈا زون شہر صورت میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن تا ذیلی سطح مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات ذمہ دار
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اورتین گھنٹے کے مدنی انعامات اجتماع کرنے اور 26 گھنٹے کے مدنی انعامات کورس منعقدکروانے کا ذہن دیا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام08 مارچ 2020ء کو اجمیر ریجن موڈاسا زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں دو
کابینہ نگران اسلامی بہنوں سمیت ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ہند ملک نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ڈونیشن کے تعلق سے اہم نکات پیش کرتے ہوئے
اہداف طے کئے۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام07 مارچ 2020ء کو نینیتال زون کی رامپور کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ذیلی
تا کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز علاقائی دورہ کرنے ، محفل نعت منعقد کروانے اور مدنی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی گئی۔ اس اجلاس میں مدنی انعامات زون سطح
ذمہ دار اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ممبئی ریجن
کے ناگپور شہر ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون
مشاورت نگران اسلامی بہن سنّتوں بھرا بیان
کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو مدنی کاموں میں مضبوطی لانے رجب، شعبان اور رمضان میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام ماہ
فروری 2020ء میں آسٹریلیا کے شہرسڈنی میں دو نئےمدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز کیا گیا جن میں
14 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا ۔
داخلے لینے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے
ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے اور دیگر شرعی مسائل کےبارےمیں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔
چائنہ ریجن کے ملک تھائی لینڈ میں تین دن پر مشتمل آن لائن ” فیضان زکوۃ کورس “ کا انعقاد

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں چائنہ ریجن
کے ملک تھائی لینڈ میں تین دن پر مشتمل آن
لائن ”فیضان زکوۃ کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں
کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ کافر سے
چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے
حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے کا موقع ملا نیز اسلامی بہنوں نے اگلے مہینے
ہونے والے ”رمضان کیسے گزاریں“ کورس کرنے اورکروانےکی نیتیں کیں۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام
یورپین یونین ریجن کے ملک ناروے میں 7،6
اور8 مارچ 2020ء کو ” فیضان زکوۃ کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ کافر
سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے
حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سے متعلق
آگاہی فراہم کی۔