اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ
اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے شہرکینٹ زون
میں اسلامی بہنوں کے لئے کفن دفن کے ٹیسٹ
کا سلسلہ ہوا جس میں ایک وکیل اسلامی بہن
نے ٹیسٹ دیا اور اس میں انکو کامیابی حاصل
ہوئی ہے اور کامیاب ہونے کے بعد ان اسلامی بہن نے اپنے طور پر 12 ٹیسٹ دلوانے کی نیت
کی نیز ساتھ 12 کفن دفن اجتماعات کروانے کی بھی نیت فرمائی۔
پچھلے دنوں اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیرِ
اہتمام پاکستان کےشہر لیہ زون اجلاس ہوا دو
کابینہ کی تمام ڈویژن سطح کی کفن دفن ذمہ
داران سمیت پاکستان سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نےشرکت کی۔ مدنی مشورے میں جن ڈویژن میں تقرریاں
نہیں تھیں اس پر ذمہ داران کی تقرری ہوئی اور علاقہ سطح پر کفن دفن اجتماعات کی
تعداد بڑھانے کے حوالے سے اہداف طے کئے گئے۔
پچھلے دنوں اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیرِ
اہتمام پاکستان کےشہر لیہ زون اجلاس ہوا دو
کابینہ کی تمام ڈویژن سطح کی کفن دفن ذمہ
داران سمیت پاکستان سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نےشرکت کی۔ مدنی مشورے میں جن ڈویژن میں تقرریاں
نہیں تھیں اس پر ذمہ داران کی تقرری ہوئی اور علاقہ سطح پر کفن دفن اجتماعات کی
تعداد بڑھانے کے حوالے سے اہداف طے کئے گئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 جون 2020ء بروزبدھ لاہور میں ون ڈے سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں لاہور کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لاہور
ریجن کی نگران اسلامی بہن نے” صلہ رحمی “
کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کرنے کیا۔بیان کے اختتام پر ڈونیشن کی بھی ترغیب
دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 جون 2020ء بروزبدھ لاہور میں ون ڈے سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں لاہور کی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ نگران پاکستان اسلامی بہن نے” صلہ رحمی “ کے موضوع پرسنتوں
بھرا بیان کیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24 جون 2020ء بروزبدھ کراچی ریجن کے علاقے DHA میں
ون ڈے سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں نگران عالمی مجلس مشاورت نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔ اس سیشن میں نگران اسلامی بہن
نے رشتے داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنے اور
قطعِ تعلقی کی مذمت کو بیان کیا۔
دعوت اسلامی
کے زیر ِ اہتمام 25 جون 2020ءبروز جمعرات جامشورو کابینہ کی ڈویژن کوٹری میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں
حیدرآباد ریجن نگران اسلامی بہن نے اپنے
اعمال کے محاسبے کے لئے مدنی انعامات کی ترغیب دلائی ۔ مدنی انعامات پر عمل کی
افادیت بیان کی گئی اور اپنے شب وروز نیک اعمال میں گزارنے کے لئے فکر مدینہ کرنے
پر توجہ دلائی گئی۔
گزشتہ دنوں
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام لاڑکانہ کابینہ کی ڈویژن شہدادکوٹ میں مدنی انعامات
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی انعامات کی
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اوراجتماع ِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات سے
متعلق تفصیلا بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ مدنی انعامات پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز انہیں عاملات مدنی انعامات بننے کا ذہن دیا۔
میانوالی زون
کے ڈویژن شاہ ہمدان میں بذریعہ ٹیلیفون مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 25 جون 2020ء کو میانوالی زون کے ڈویژن شاہ ہمدان میں بذریعہ ٹیلیفون مدنی انعامات
اجتماع انعقاد کیا گیا جس میں 9 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ زون ذمہ دار اسلامی بہن
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔
لاڑکانہ
زون ڈویژن نصیرآباد میں بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 25 جون 2020ء کو لاڑکانہ زون ڈویژن نصیرآباد میں
بذریعہ کال مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات کے بارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے مدنی
انعامات پر عمل کرنے کا ذہن دیا۔
لاہور ریجن
نارووال کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں
کے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد
دعوت اسلامی
کے زیر ِ اہتمام 25جون
2020 ءبروز جمعرات لاہور ریجن نارووال کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے”احساسِ ذمہ داری“ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے
میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 24جون 2020ء بروز بدھ فیصل آباد ریجن میں بذریعہ زوم لنک ون
ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 96 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ صاحبزادیِ
عطار سلمھا الغفار نے”صلہ رحمی“کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور ون ڈے
سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو رشتہ داروں کے ساتھ حسن سلوک کے فضائل بیان
فرمائےاور آپس میں حسن سلوک کے ساتھ رہنے کی ترغیب دلائی نیز قطع تعلقی سے بچنے کا
ذہن دیا۔
Dawateislami