2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیرِ
اہتمام پچھلے دنوں پاکستان کے شہرکینٹ زون
میں اسلامی بہنوں کے لئے کفن دفن کے ٹیسٹ
کا سلسلہ ہوا جس میں ایک وکیل اسلامی بہن
نے ٹیسٹ دیا اور اس میں انکو کامیابی حاصل
ہوئی ہے اور کامیاب ہونے کے بعد ان اسلامی بہن نے اپنے طور پر 12 ٹیسٹ دلوانے کی نیت
کی نیز ساتھ 12 کفن دفن اجتماعات کروانے کی بھی نیت فرمائی۔