پاکستان نگران اسلامی بہن کا مدرستہ المدینہ للبنات کی مدرسات کے ساتھ مدنی
مشورہ

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 24جولائی2020 ء بروز جمعہ پاکستان نگران اسلامی بہن نے استور کابینہ کے غوری
کوٹ شہر میں مدرستہ المدینہ
للبنات کی مدرسات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں مدرسات اسلامی بہنوں نے بھرپور شرکت کی۔
مبلغہ دعوت
اسلامی نے ’’ اسلاف میں جذبہ قربانی ‘‘ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مدرسات
کو مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی مزید شریک اسلامی بہنوں کو ذمہ داریوں کے حوالے سے تربیت کی گئی نیز مدرستہ المدینہ بالغات پڑھانے کے اہداف دیئے گئے ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام20 جولائی
2020پاکستان کےشہر کراچی ریجن، کوئٹہ کابینہ میں مجلس کفن دفن کا تربیتی اجتماع منعقد
ہوا جس میں 05 اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔ کراچی ریجن کی مجلس کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کرتے ہوئے ’’غسل کا طریقہ، کفن پہنانے کا طریقہ اور اس
کے دیگر مدنی پھول، مستعمل پانی اور اسراف ‘‘ کے مدنی پھولوں پر روشنی ڈالی۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام 10 اگست 2020ء بروز پیر سے
ہند میں 41 دن کا ”مُعلِمہ مدنی قاعدہ کورس“
ہونے جارہا ہے۔اس کورس کادورانیہ روزانہ 40 منٹ ہیں۔
کورس کی
خصوصیات:
مدنی قاعدہ
تجوید کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔ اذکار نماز پڑھائے اور یاد کروائے جائیں گے نیز فرض
علوم اور اسلام کی بنیادی باتیں بیان کی جائے گی۔ دعوت اسلامی کے مدنی کام کرنے کے
طریقوں سے آگاہ کیا جائے گا۔
کورس کرنے
والی کے لئے شرائط:
عمر کم از
کم 16 سے 50 سال کے درمیان ہو، بغیر تجوید کے قراٰن پاک پڑھا ہوا ہو، مدرستہ المدینہ
بالغات پڑھا نے کا جذبہ رکھتی ہو اور اردو لکھنا، پڑھنا جانتی ہوں۔
فائدہ:-
اس کورس میں
کامیاب ہونے والی اسلامی بہن میں مُعلِمہ بننے کی صلاحیت ہوگی۔
داخلےکہ خواہش مند اسلامی بہنیں اس ای-میل پر رابطہ فرمائیں:

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام اسلام آباد ریجن کی کھاریاں کابینہ میں
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن کی کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی
بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی
اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل ِمیت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے
کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔ اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں نے ٹیسٹ دینے
کی نیت کی۔

اسلامی
بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام پاکستان کے شہر کراچی میں بذریعہ اسکائپ تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں تمام پاک مشاورت، ریجن
نگران ،ریجن ذمہ دار ، ٹیسٹ مجا لس اور اوورسیز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں شرکت کی۔
پاک سطح مجلس کفن دفن ذمہ دار نے” نزع کی سختیوں“
کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کوغسل میت کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کفن دفن
کے بارے میں مکمل طور پر معلومات فراہم کیں۔ تربیتی اجتماع میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی۔
مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیر ِ اہتمام اسلام آباد ریجن میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام اسلام آباد ریجن
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام زون
اور کابینہ شعبہ بالغات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن شعبہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھا نے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا
گوجرانوالہ زون و کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 20جولائی2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس اسلامی بہن کا گوجرانوالہ زون
و کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
کال مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو گھریلو صدقہ بکسز کے آرڈر کے
حوالے سے اہداف دئیے جہاں سے آرڈر نہیں ملے وہاں رابطہ کرنے کا ذہن دیا نیز نیو ڈونیشن بکس رکھوانے اور
کوڈ وائز ڈیٹا تیار کرنے کے حوالے سے فالواپ لیتے ہوئے کارکردگی
پر کلام کیا۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا ڈیرہ
اسماعیل خان زون و کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 14جولائی 2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار نے ڈیرہ اسماعیل زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ماہانہ کارکردگی کا فالواپ کیا ۔گھریلو صدقہ بکسز بڑھانے
کے اہداف دئیے گئے کارکردگی شیڈول ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے چیک کرنے کے حوالے
سے کلام کیا گیا۔نیو ڈونیشن بکس ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کو سمجھانے کا سلسلہ ہوا۔
لاہور ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا کامونکی
کابینہ و ڈویژن ذمہ داران کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 13 جولائی 2020ءلاہور ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے
گوجرانوالہ زون کی کامونکی کابینہ کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ڈویژن ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔ نیو ڈونیشن بکس کے کارکردگی فارم سمجھانے کی ترکیب
بنی۔ذیلی سطح تک فارم سمجھانے کا عرض کیا
کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی عرض کی گئی۔اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔
حیدرآباد ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار کا سکھر
زون و کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18جولائی 2020ءحیدرآباد ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے سکھر زون کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار اسلامی بہن نے گھریلو صدقہ بکسز
کے آرڈر کے حوالے سے کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دئیے، تمام ڈویژن سے آرڈر لینے اور رابطہ کرنے کا عرض
کیا گیا، مالیات میں رقم جمع کروانے اور
اسکافالو اپ کے حوالے سے معلومات لی گئی،ں مزید کارکردگی پر بھی کلام ہوا۔

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20جولائی 2020ء حیدرآباد ریجن
نگران اسلامی بہن نے ڈونیشن بکس کے شعبے کا مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن، زون اور کابینہ
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ ڈویژن
اور علاقوں اور ذیلی تک شعبے پر تقرریاں
مکمل کرنے کے اہداف دئیے گئے نیوگھریلو
صدقہ بکس لگوانے کے حوالے سے گفتگو کی۔
کراچی ریجن
ڈونیشن بکس ذمہ دار کا اورنگی کابینہ کی 3 ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ

20جولائی 2020ء کراچی ریجن ڈونیشن بکس ذمہ دار نے ساوتھ سینٹرل زون،
اورنگی کابینہ، تین ڈویژن کے ساتھ مدنی
مشورہ کا انعقاد کیا گیا جس میں نیو کارکردگی دینے کا طریقہ سمجھایا گیا۔گھریلو
صدقہ بکس رجسٹریشن مکمل کرنے کا ہدف دیا گیا نیز نیو صدقہ بکس منگوانے کا ہدف دیا
گیا۔