دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن نے راولپنڈی دارالسنہ  کا وزٹ کیا۔دار السنہ میں مختلف شعبہ جات اور درجات کا وزٹ کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مختلف موضوعات نکات دئیے۔ نیز ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن  کی کینٹ کابینہ کی ڈویژن ٹنچ بھاٹہ کے علاقے عزیز آباد میں سنتوں بھرے اجتما ع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں اور ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے ”اے کاش! فضول گوئی کی عادت نکل جائے“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے قفلِ مدینہ لگانے کی ترغیب دلائی ۔ دعوتِ اسلامی کے ماحول کی برکتیں بیان کرکے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ 

دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان نگران اسلامی بہن   نے پاک دفتر للبنات کے مدنی عملے کے ساتھ مدنی مشورہ کیا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے دفتری نظام کو مضبوط کرنے کے حوالے سے نکات بیان فرمائے ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں      کینٹ کابینہ کی ڈویژن ٹنچ بھاٹہ کے ماہانہ ڈویژن میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں سمیت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

پاکستان نگران اسلامی بہن نے ”زبان کے غیر ضروری استعمال “کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے قفلِ مدینہ لگانے کی ترغیب دلائی ۔ دعوتِ اسلامی کے ماحول کی برکتیں بیان کرکے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کی ترغیب دلائی۔ 


اسلامی بہنوں کے شعبے علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ،  راولپنڈی کے صدیق اکبر ذیلی حلقہ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے شرکت کی ۔


اسلامی بہنوں کے شعبے روحانی علاج کے زیر اہتمام پھلے دنوں حیدرآباد ریجن ، زون نواب شاہ  میں 3 دن کا روحانی علاج دہرائی کورس منعقد کیا گیا جس میں روحانی علاج پاک سطح ذمہ دار اور کورس ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو غمخواری امت کے جذبے کے ساتھ بستوں پر اسلامی بہنوں کی بیماریوں پریشانیوں کے لئے روحانی علاج کرنے اور ان کے دین ، ایمان، عقائد واعمال درست کرنے کے لئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ کرنے کا ذہن دیا گیا ۔


اسلامی بہنوں کے شعبے مکتبۃ المدینہ کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈجکوٹ کابینہ کا مدنی مشورہ لیاجس میں ذیلی تا کابینہ ذمہ دران نے شرکت کی۔

ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اپنے شعبے کا تعارف پیش کیا۔ سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستوں کا جائزہ لیا گیا۔ اسلامی بہنوں کو آرڈرز کرنے کا طریقہ بتایا اور آرڈرز کروانے کا ذہن دیانیز کابینہ سطح پر مکتبۃ المدینہ ذمہ دار کا تقرر کیا گیا۔


دعوت اسلامى کے زير اہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ريجن،جھنگ کابینہ کی ڈویژن جهنگ صدر کے علاقے باقر روڈ میں محفل نعت اجتماع کا انعقاد کیا گیا  جس ميں مقامى اسلامى بہنوں نے شرکت کی۔

جهنگ کابینہ نگران اسلامى بہن نے ”محبت ِرسول صلّی اللهُ علَیه وَسَلّم “کے موضوع پر سنتوں بهرا بيان کیا ۔اختتام پر اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامى کا تعارف پیش کرتے ہوئے دينى کاموں میں حصہ لینے، ہفتہ وار سنتوں بهرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدرسۃالمدينہ بالغات میں پڑھنے کا ذہن ديا۔

اسلامی بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نواب شاہ کے علاقے ایسر پورہ میں ایک کلرک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے گھر پر مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں شعبہ رابطہ زون ذمہ دار نے ایصال ثواب کی برکتوں کے موضوع پر بیان کیا اور شرکاء اجتماع کو مدنی چینل دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی بھی دعوت پیش کی گئی ۔

مدنی حلقے میں شرکاء مختلف اہل ثروت اور مسز سعید احمد خان اکاؤنٹ آفیسر نے اجتماع میں شرکت کی نیت پیش کی اور اپنی بچیوں کو مدرسۃ المدینہ للبنات میں داخلہ کروانے کا بھی اظہار کیا۔


دعوتِ اسلامی  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان ، حیدرآباد ریجن نگران کا حیدرآباد زون کی کابینہ جامشورو میں ذیلی تا کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے بیان کے ساتھ ساتھ ذمہ داران کو اہداف بھی دئیے نیز حیدرآباد دارالسنہ للبنات میں 2 فروری سے شروع ہونے والے کورس اصلاح اعمال کے لئے ایڈمیشن کا بھی ذہن دیا جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔آخر میں ذمہ داران میں تحائف تقسیم کرنے کا سلسلہ بھی رہا۔


اسلامی بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان،  حیدرآباد ریجن ، حیدرآباد زون ، حیدرآباد کابینہ ، ڈویژن پکا قلعہ میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کابینہ اور علاقہ مشاورت نے سول ہاسپٹل حیدرآباد کی ڈاکٹر آف (Burn department ) اور ایک انجینئر سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دعوت اسلامی کے کچھ شعبہ جات کا تعارف پیش کیا گیا ۔ ماہنامہ فیضان مدینہ اور رسالہ تحفے میں دئیے گئےاور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت بھی پیش کی گئی۔


اسلامی بہنوں کے شعبے رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں حیدرآباد کے علاقے ریشم بازار میں ایک ماڈل کے گھر پر مدنی حلقہ منعقد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں و دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبے رابطہ برائے شخصیات کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے قرآن پاک کی اہمیت اور تلاوت کے فضائل پر بیان کیا اور شرکاء اجتماع کو مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلے کی ترغیب دلائی۔ مدنی چینل دیکھنے اور سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی بھی دعوت پیش کی نیز مدنی حلقے کے اختتام پر شرکاکو ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کئے گئے ۔

مزید اس موقع پر ماڈل اوران کے اہل خانہ نے دعوت ِاسلامی کے دینی کاموں کے انداز کو سراہا اور آئندہ بھی اس طرح کے مدنی حلقے رکھوانے کی خواہش کا اظہار کیا۔