دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں  فیصل آباد ریجن، میانوالی زون ، میانوالی کابینہ میں ماہانہ ٹیلیفونک مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی جدول کے حوالے سے نکات فراہم کئے اور ماہانہ کارکردگی جدول وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی نیز سالانہ ڈونیشنز کی کارکردگی کو مضبوط بنانے کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو نکات فراہم کئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔

اسی طرح فیصل آباد ریجن، میانوالی زون میں ماہانہ ٹیلیفونک مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران و اراکین کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دینی کاموں میں حصہ لینے کاذہن دیا۔


فیصل آباد ریجن شعبہ کفن دفن ماہ اپریل 2021ء کی کارکردگی 

Fri, 21 May , 2021
4 years ago

اسلامی بہنوں کے شعبہ کفن دفن کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن ماہ اپریل  2021ء میں 129 مقامات پر تربیتی اجتماعات منعقد ہوئے جن میں 3 ہزار 418اسلامی بہنوں نے تربیت حاصل کی۔

فیصل آباد ریجن میں ماہ اپریل میں 994غسل میت کی ترکیب ہوئی ۔337 مقامات پر ایصالِ ثواب کی محفل منعقد ہوئیں اور 416لواحقات کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کروائی گئی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ اپریل  2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعہ ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 461

سابقہ ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 247

ہفتہ وار اجتماع میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 700

مدرسۃ المدینہ بالغات میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 115

ماہانہ دینی حلقوں میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 28


فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی ماہ اپریل 2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:

ذیلی حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 1 ہزار 7

اکثر علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 247

ماہ میں ایک یا دو بار نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 385

انفرادی کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 32


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن ماہ اپریل 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 980

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 11 ہزار 534

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 12 ہزار 846

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 650

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6 ہزار 369

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار 463

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 33 ہزار 9

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 199

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی اوسط تعداد: 86 ہزار 374

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 8 ہزار 184


دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں اسلام آباد ریجن کی سیالکوٹ زون اور مظفر آباد زون میں مختلف اوقات میں بذریعہ اسکائپ و کال ماہانہ مدنی مشوروں کاسلسلہ ہوا جن میں زون نگران، کابینہ نگران و زون مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی سالانہ ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اہداف کو مکمل کرنے کے حوالے سے نکات بیان کئے نیز ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف دینی کاموں کے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ 


دعوت ِاسلامی کےتحت گزشتہ دنوں   اسلام آباد ریجن میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں زون نگران اور ریجن سطح شعبہ جات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی انفرادی و مختلف دینی کاموں کی کارکردگیوں کا جائزہ لیتے ہوئے بہتر کارکردگی پر اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی اور دینی کاموں کے اہداف بھی دئیے نیز آئندہ 3 ماہ میں کابینہ سطح پر تقرری مکمل کرنے ، نئے ڈویژن و علاقوں میں کام کا آغاز کرنے کےاہداف بھی دیئے۔


اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1597

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد : 8 ہزار 179

روزانہ امیر اہلسنت دامت بر کا تہم العالیہ کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد : 10 ہزار 9 سو 23

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 323

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 3 ہزار 723

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 1 ہراز 560

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 42 ہزار 25

ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد : 23 ہزار 22

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد : 6 ہزار 108


اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کا اجمالی جائزہ :

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1597

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد : 8 ہزار 179

روزانہ امیر اہلسنت دامت بر کا تہم العالیہ کا بیان /مدنی مذاکرہ سننے والوں کی تعداد : 10 ہزار 9 سو 23

مدرستہ المدینہ بالغات کی تعداد : 323

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 3 ہزار 723

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی تعداد: 1 ہراز 560

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 42 ہزار 25

ہفتہ وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد : 23 ہزار 22

وصول ہونے والے مدنی انعامات کے رسائل کی تعداد : 6 ہزار 108


دعوتِ اسلامی کےشعبہ  تعلیم کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں بذریعہ انٹرنیٹ اجتماع کاانعقادہواجس میں شعبہ تعلیم سے وابستہ اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے شعبہ تعلیم سے وابستہ اسلامی بہنوں کے درمیان اوصاف امیر اہل سنت پر بیان کیا مزید اس سیشن میں صاحبزادئی عطار سلمہ الغفار سے امیر اہلسنت کی ذاتی زندگی سے متعلق سوالات کئے گئے جس پر صاحبزادئی عطار سلمھا الغفار نے جوابات دیئے ۔

نیز ایک اور مقام پر عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ لیاجس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو فیضانِ زکوٰۃ کورس کرنے، فنانس ڈیپارٹمنٹ کو ٹیسٹ دینے اور ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا ۔ 


دعوتِ اسلامی کےشعبہ  آن لائن اکیڈمی کےتحت گزشتہ دنوں تربیتی سیشن کاانعقادہوا جس میں آن لائن اکیڈمی کی معلمات نے شرکت کی جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے ایک معلمہ کے کیا اوصاف ہونے چاہیے کےموضوع پر بیان کیااور طالبات کی تربیت کےحوالےسے مدنی پھول دیئے ۔ 


دعوتِ اسلامی کے شعبے  شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 03 مئی 2021ء بروز پیر کراچی کے علاقے میمن نگر سیکٹر 15 اے میں کورس فیضان تلاوت کے اختتام پہ ختم القرآن کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن شب و روز ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیا جس میں ہر ماہ 1 بار ختم القرآن کرنے کا ذہن دیا ۔ ساتھ ہی صدقے کے فضائل اور اہمیت بیان کرتے ہوئے راہِ خدا میں خوش دلی سے اور دل کھول کر خرچ کرنے کا ذہن دیا۔ دعوت اسلامی کے احسانات یاد دلاتے ہوئے ہوئے ڈونیشن دعوت اسلامی کو دینے کی بھی ترغیب دلائی۔