پاکستان
بھر سے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کی
جولائی 2021ء کی مجموعی کارکردگی

اس پُر فِتَنْ دور میں رسالہ نیک اعمال ایک اسلامی زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ ہے۔جس کے ذریعے نیکیوں کی طرف
رغبت حاصل ہوتی ہے۔رسالہ نیک اعمال کے ذریعے اپنے شب و روز کا جائزہ لیا جا سکتا ہے کہ کیا آج کا دن نیکیوں میں گزرا یا
نہیں۔
امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ نے تمام مسلمانوں کو گویا ایک ایسا آسان و بہترین
انعام و نیک بننے کا نسخہ عطا فرمایا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے کردار، نیکیوں سے
محبت اورگناہوں سے نفرت،اخلاقیات،عبادت و تقویٰ و توبہ و اخلاص نیز قفلِ مدینہ ان
سب سے آپ اپنی زندگی میں تبدیلی محسوس کر یں گے اور بہت کم وقت میں نیکیوں کے
خزانے جمع کر سکیں گے ان شاء اللہ عزوجل۔اس سلسلے میں پاکستان بھر کی چھ ریجنز کی
کارکردگی ملاحظہ فرمائے:
1- کراچی ریجن کارکردگی
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد:18
ہزار649
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:45
اصلاح اعمال اجتماعات
میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:846
2-حیدرآباد ریجن کارکردگی
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8001
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:57
اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1 ہزار217
3- ملتان ریجن کارکردگی
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 6ہزار970
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:34
اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:860
4-فیصل آباد ریجن کارکردگی
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 7ہزار982
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:49
اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:776
5-لاہور ریجن کارکردگی
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 8
ہزار552
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:42
اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:1 ہزار160
6-اسلام آباد ریجن کارکردگی
عاملات نیک اعمال اسلامی بہنوں کی تعداد: 85
ہزار627
اصلاح اعمال اجتماعات کی تعداد:45
اصلاح اعمال اجتماعات میں شرکت کرنےوالی اسلامی
بہنوں کی تعداد:933

دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 9 اگست 2021 ء کو جنوبی لاہور زون میں بذریعہ انٹر نیٹ ماہانہ مدنی مشورےکا انعقاد ہوا جس میں زون ذمہ داراسلامی
بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن
ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی جدول بنانےکےحوالےسےنکات بتائے
اور ماتحت سےمضبوط فالو اَپ کرنے کا ہدف دیا نیزماہانہ 2 سطح تک کے مدنی مشورے کے نفاذ کرنےکےحوالےسےذہن سازی
کی۔اس کےعلاوہ مدنی مذاکرہ کی کارکردگی
بہتر بنانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت 8 اگست 2021ء کو لاہور ریجن داتا صاحب
کابینہ میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں پریشان حال اور مریضہ اسلامی بہنوں کو اورادِ عطاریہ اور تعویذات عطاریہ
دیئے گئے۔جن کی کارکردگی درج ذیل ہے:
بستے پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 215
دئیے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 370
دئیے گئےاورادِ عطاریہ کی تعداد: 215
پلیٹوں پر لکھے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 220
کاٹ کی تعداد: 600
ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:100
تقسیم کئےگئےرسائل کی تعداد: 15
کیل /ڈوریاں پر دم کئے جانے کی تعداد:47

دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت
یکم اگست 2021ء کوجوہر ٹاؤن لاہور میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں پریشان
حال اور مریضہ اسلامی بہنوں کو اورادِ عطاریہ اور تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔جن کی
کارکردگی درج ذیل ہے:
بستے پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 120
دئیے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 215
دئیے گئےاورادِ عطاریہ کی تعداد: 66
پلیٹوں پر لکھے گئےتعویذات
عطاریہ کی تعداد: 95
کاٹ کی تعداد: 600
ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:65
تقسیم کئےگئےرسائل کی تعداد: 12
کیل اورڈوریاں پر دَم کئے جانے کی تعداد:15

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت 8 اگست 2021ءکو لاہورریجن حافظ آباد زون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں
زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک
اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ لینےاور ہر ماہ کی یکم تاریخ کو اپنی متعلقہ ذمہ
دار اسلامی بہن کو رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا نیز نیک اعمال اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی میں
اضافہ کرنے کا ہدف دیا،اس کےعلاوہ شعبےکےدینی کاموں کےبارےمیں بھی بریفنگ دی جس
پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا ۔

دعوت ِاسلامی کے تحت 8 اگست 2021ءکو شیخوپورہ زون
میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں پاکستان سطح کی ذمہ دار ، ریجن سطح فنانس ڈیپارٹمنٹ نیز ریجن
سطح ڈونیشن بکس اور شیخوپورہ زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو دینی
کام کرنےکےحوالےسے مدنی پھول دیئے نیز
شعبہ جات کو مضبوط بنانے سےمتعلق مدنی
پھول دیئے اورسنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے کاہدف دیا۔مزید
تقرریاں مکمل کرنے کابھی ذہن دیاجس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا ۔

دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے تحت 8 اگست
2021ء بروز اتوار پنڈی بھٹیاں اور اطراف
حافظ آباد کابینہ کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ڈویژن اور علاقائی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس للبنات کے تحت 8 اگست 2021ء کوڈیرہ اسماعیل خان
زون کا ماہانہ زون مدنی مشورہ ہوا اس میں
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو کارکردگی وقت پر دینے اور اپنی ماتحتوں کے مدنی مشورے لینے ذہن دیا نیز ان
کی تربیت کرنےکا اور شیڈول بنانے کاہدف دیاجس پر اسلامی بہنوں نےشیڈول بنانے کی نیت کااظہارکیا۔

دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے تحت 7 اگست 2021ء کوپہاڑپور کابینہ میں ماہانہ مدنی مشوره ہوا جس میں تقسیم کاری کے
موضوع پر بیان ہواجس میں ذمہ دارسلامی
بہنوں کو نعم البدل تیار کرنے، ماتحتوں کی تربیت کرنے اورہفتہ وار رسالہ کارکردگی وقت
پرانٹر کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔اس کےعلاوہ محرم الحرام کے نکات پر
کلام ہوانیزفنانس ڈیپارٹمنٹ،اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ اور دیگر شعبہ جات پر بھی
کلام ہوا۔آخر میں اسلامی بہنوں کو رسالہ ’’ چندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں‘‘ سے ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی۔

دعوتِ اسلامی کے تحت 8 اگست 2021ء کو ڈیرہ اسماعیل خان زون کا ماہانہ زون سطح کامدنی مشوره ہوا
جس میں زون نگران اسلامی بہن نےتقسیم کاری
کے موضوع پر بیان کیااور ذمہ داراسلامی بہنوں کو نعم البدل تیار کرنے، ماتحتوں کی تربیت کرنے
اور تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن دیا ۔ محرم الحرام کے نکات سمجھائے نیز فنانس ڈیپارٹمنٹ،
کفن دفن اور دیگر شعبہ جات پر بھی کلام ہوا۔ اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔

دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن و دفن للبنات کے تحت 7 اگست2021ء بروز ہفتہ جوہر ٹاؤن کابینہ میں ماہانہ زون سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورت کابینہ نگران کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں بہتری لانے کےحوالےسے مدنی پھول دیئےاور
ماتحت کی تربیت کرنے اورانہیں وقت دینےکےحوالےسےنکات بتائےنیز شعبہ اسپیشل پَرسَنْ
کا تعارف بھی کروایا ۔اس کےعلاوہ کفن دفن اجتماعات منعقد کرنے کے حوالےسےجدول
بتایا۔
داتا صاحب کابینہ کی ڈویژن سبزہ زار کے علاقے
گنج بخش میں مدنی مشورے کاانعقاد

دعوتِ اسلامی کے تحت 5 اگست 2021ء بروز جمعرات داتا
صاحب کابینہ کی ڈویژن سبزہ زار کے علاقے گنج بخش میں مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس
میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورےمیں شریک اسلامی بہنوں
کو تربیتی نکات بتائےنیز ڈویژن نگران علاقہ ذمہ دار اور اسپیشل پرسنز زون ذمہ دار اسلامی بہنوں کو ان کےجدول بتائے۔مزید غسل میت ٹیسٹ دینے کے
حوالے سے مدنی پھول دیئے جس پر تمام اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کی ۔